امریکی خاتون صحافی کی برقعہ پہن کر رپورٹنگ، طالبان رویہ کی تعریف

فوٹو : اسکرین گریب کابل (زمینی حقائق ڈاٹ کام )امریکی خاتون صحافی طالبان کے دوستانہ رویہ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اور رپورٹنگ کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے۔ سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو میں

عدم مداخلت پر قائم ،عالمی برادری و افغانوں کیساتھ چلیں گے،پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان میں عدم مداخلت کے اصول کی پاسداری کرنے کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے عالمی برادری اور تمام افغان فریقوں کے ساتھ کام کرتے رہیں

اشرف غنی کی پر اسرار گمشدگی، زمیں نگل گئی اسے یا آسمان کھا گیا؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان صدر کی پر اسرار گمشدگی پر سوشل میڈیا پر دلچسب تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ایک صارف نے لکھاہے کہ جب اس طرح کے ریموٹ کنٹرول سربراہ مملکت ہوں گے تو ایسے ہی غائب بھی ہوں گے۔ اشرف غنی کو اقتدار چھوڑے آج

مانسہرہ ،8ہزار فٹ بلند چوٹی "کوہ بھینگڑہ”کو سیاحتی مقام بنانے کااعلان

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخواہ کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان نے 8ہزار فٹ بلند چوٹی کوہ بھینگڑہ کو تفریح مقام کا درجہ دے کر ٹورسٹ پوائنٹ کے طور پر ترقی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ حاجی فضل الٰہی نے مانسہرہ اور

انگریز نے حکمرانی کیلئے تعلیم کے 2 طبقات بنائے تھے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے آج میری دیرینہ خواہش یعنی یکساں نصاب تعلیم پوری ہوئی ہے میں کہتا تھا کہ یکساں نصاب تعلیم لاوں گا تو کہا جاتا تھا یہ ناممکن ہے کیونکہ ، انگریزوں نے حکمرانی کے لئے 2 طبقات بنادیئے

نصرت سحر عباسی با حجاب ہو گئیں، اللہ نے ہدایت دیدی، رکن سندھ اسمبلی

کراچی( ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کی شعلہ بیاں رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیاہے۔ حجاب پر روائتی انداز میں چند لوگوں کے کمنٹس کے بعد نصرت سحر نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کردی اور بتایا ہے

کابل ایئر پورٹ، جہاز سے لٹکے گرنے اور بھگدڑ سے 5افراد ہلاک

فوٹو: اے ایف پی کابل( ویب ڈیسک)امریکی فوجیوں کی طرف سے کابل ایئر پورٹ پر امڈ آنے والے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کرنے کی تصدیق نہ ہو سکی، مبینہ طور پر 5 افراد کی ہلاکتیں بھگدڑ مچنے اور جہاز سے لٹک کر سفر کرنے کی کوشش میں گر کر ہوئی

طالبان حکومت کو کون سے ممالک فوری تسلیم کر سکتے ہیں؟

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: کابل پر طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد پڑوسی ممالک سمیت دنیا کے اہم ملکوں نے اپنی نئی صف بندی پر کام شروع کر دیا ہے. ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ بھی اسی سلسلے کی کڑی

طالبان کا خوف…امریکہ خود بھی گھبرانے لگا

کابل سمیت افغانستان کے متعدد صوبوں پر طالبان کے قبضے کے خوف و حراس کے بعد افغان شہریوں کے علاوہ اب امریکہ خود بھی گھبرانے لگا ہے۔ امریکہ نے تین ہزار فوجی اپنے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے اور انکی حفاظت کیلئے افغانستان پہنچا دیئے ہیں۔

یونس قانونی، احمد شاہ مسعود کے بھائی، دیگر افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان سے تعلق رکھنے والے تاجک رہنما صلاح الدین ربانی، یونس قانونی اور اسپیکر افغان قومی اسمبلی میر رحمان رحمانی سمیت کئی اہم افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے اسلام آباد پہنچنے والے شمالی

اشرف غنی کے گرفتاری کے خوف سے بھاگنے کے بعدحیلے بہانے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق افغان صدر اشرف غنی نے ہزاروں لوگوں کو آگ اور خون میں جھونکنے کے بعد فرار کے بعد ایک انگریزی پیغام میں افغانستان سے بھاگنے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ میں نے خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑا ہے ۔ اشرف غنی نے

اشرف غنی اقتدار چھوڑ کر فرار، طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

کابل ( زمینی حقائق ڈٹ کام)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار چھوڑ دیا ہے اور تاجکستان چلے گئے ہیں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھی اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی، حمداللہ محب اور فضل فضلی تینوں کابل

کل سے یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کل سے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا

کابل ،طالبان کا عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کااعلان

کابل ( ویب ڈیسک) افغان طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو نے کے بعد سب کیلئے عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کا اعلان کردیاہے اور شہریوں سے کہا ہے وہ نہ گھبرائیں ہم طاقت کے زریعے کابل پر قابض نہیں ہوں گے۔ ترجمان

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے غلبہ پر دکھ و افسوس کااظہار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں طالبان کے غلبہ حاصل کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔ ملالہ یوسفزئی کی طرف سے ٹوئٹر پر بیان میں کہا گیاہے کہ میں افغانستان میں

کوئی فیورٹ نہیں، کابل مزاکرات کا سیاسی حل چاہتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا تو دیرینہ موقف ہے افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں نکل سکتا بلکہ مزاکرات سے ہی حل نکل سکتا ہے ہم کابل میں مزاکرات کے نتیجہ کے منتظر ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کوئی

طالبان کابل میں داخل، اقتدار کی پرامن منتقلی کیلئے مزاکرات جاری

فوٹو: ٹوئٹر کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق افغان طالبان مختلف اطراف سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے ہیں تاہم انھوں نے اعلان کیاہے کہ وہ طاقت یا جنگ کے زور پر دارالحکومت پر قبضہ نہیں کریں گے ، دوسری

لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔ صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے

انگین التان سلطنت عثمانیہ کے ایک اور ڈرامہ میں جلوہ گرہونے کو تیار

لاہور( ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارتغل کے کردار سے شہرت پانے والے ترکی کے اداکار اداکار انگین التان سلطنت عثمانیہ کی کہانی پر مبنی ایک اور ڈرامے سے دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق التان

افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئر پورٹ،غیر ملکیوں کا رش ، افراتفری

فوٹو: اے پی کابل( ویب ڈیسک)افغانستان سے غیر ملکیوں کے نکلنے کا واحد راستہ کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہی بچا ہے جب کہ دوسری جانب طالبان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سیامریکی خبر رساں ادارے