وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں وہ سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے بیجنگ پہنچنے پر چین کے نائب وزیر خارجہ Wu Jianghao نے ایئرپورٹ پر ان کا…
محمد حسنین کلیئر ہونے تک پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکتے
فوٹو :فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) محمدحسنین کو بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار، بولنگ سے روک دیا گیا،بازو کا خم 15 ڈگری کی حد سے تجاوز کر جاتا ہے.
آسٹریلیا کے ماہرین نےفاسٹ بولر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43رنز سے ہرادیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43رنز سے ہرادیا، اسلام آباد نے پہلے پہاڑ جتنا ٹوٹل کھڑا کیا بعد میں کپتان شاداب خان نے 5وکٹیں لے کر گلیڈی ایٹرز کی کمر توڑ دی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی…
حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل
فوٹو : اسکرین شاٹ
لندن(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل، یہ ملاقات گزشتہ روز لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے ہونے اور ان کے مثبت رویہ کی حریم شاہ نے تعریف کی ہے۔
حریم…
محمد مبشر انوار ریڈ پاکستان انٹرنیشنل کے نائب صدر نامزد
ریاض(پریس ریلیز) ریڈ پاکستان انٹرنیشنل چیپٹر میں سال 2022کے لئے تقرریاں کی گئی ہیں اور محمد مبشر انوار ریڈ پاکستان انٹرنیشنل کے نائب صدر نامزد کئے گئے ہیں .
ریڈ پاکستان انٹرنیشنل چیپٹر کے صدر شاہد حسین نے انٹرنیشنل چیپٹر ز سال 2022کے لئے…
سعد حسین رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
فوٹو :فائل
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی' کے سربراہ سعد حسین رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کیلئے دعوت عام کا اعلان کیا گیاہے۔۔
اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی…
وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کو چینی قیادت کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے وزیراعظم چار روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور اعلٰی سرکاری حکام…
اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کےبیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت
فوٹو : فائل
نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کےبیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی گئی ہے اور اسے خطے کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے.
اقوا م متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے…
ایرن ہالینڈکرکٹ پریزنٹر، گلو کار اور سابق مس ورلڈ آسٹریلیا ہیں
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ اور ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ جب پاکستان سپر لیگ فائیو میں پاکستان آئے تھے تو دنوں شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے اور پاکستان سے شاپنگ بھی کی ، پھر ویلنٹائن ڈے پر دونوں نے شادی…
بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب ہوئے ہیں،سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا،13دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید ہوئے ، شہید ہونے والوں میں ایک افسر بھی شامل ہیں۔
آئی…
لاہور قلندر نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو قابو کرلیا
فوٹو: پی سی بی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو قابو کرلیا، وہاب ریاض کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی کی ٹیم 200رنز کے ہدف کے تعاقب میں170بنا سکی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے…
آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا، یہ خبر وزیر خزانہ شوکت ترین کی طرف سے سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ عالمی مالیاتی…
وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجروں نے ملک میں صنعتوں…
پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
تحریک انصاف کی رکن اسمبلی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کا…
سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک
فوٹو: فیس بک
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک، اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک گزشتہ 10 روز سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں…
زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ، ان کا کہناہے کہ وکلاء تیاری کرکے آئیں ہم نے زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم
جسٹس عمر عطا بندیال…
جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کی گاڑی کو چالان کروا دیا
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی ایوان صدر سے پیدل سپریم کورٹ پہنچے اس دوران انھوں نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی حلف برداری تقریب…
کوئی مذہب دہشت گردی یا نفرت کا درس نہیں دیتا، علامہ ایاز
راولپنڈی(ویب ڈیسک) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی نے حسن عرفان قریشی کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد (دیہی) کا صدرمقرر کردیا-
حسن عرفان قریشی گولڑہ…
ملتان سلطانز کے میچ ونر’ڈیوڈ ولی’ نے اپنی ٹیم کو2میچ جتوادیئے
فوٹو: فائل
کراچی( سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز کے میچ ونر'ڈیوڈ ولی' نے اپنی ٹیم کو2میچ جتوادیئے،انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے اس وقت ٹیم کی مدد کی جب باقی باولرز تقریباً ناکام اور ہمت ہار چکے تھے۔
ڈیوڈ ولی نے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف…
صدارتی نظام کی فضول بحث
سلیم صافی
صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔
صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو…