سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے، فرار ہوتے دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستان میں داخل…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی

فوٹو : سوشل میڈیا لندن(ویب ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی ہو گئی ہے، یہ شادی برطانوی جیل میں ہوئی ہے. وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو کچھ عرصہ قبل تہلکہ مچانے والے نیوز اسکینڈلز کے بعد دنیا…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر میچ اور ٹیسٹ سیریز جیت لی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر میچ اور ٹیسٹ سیریز جیت لی، پاکستان کی ٹیم 351 کے تعاقب میں 235 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست ہوئی. پاکستان کی طرف سے با براعظم 55، ساجد خان 21،حسن…

عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں ، چیف جسٹس

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں ، چیف جسٹس نے کہا معلوم نہیں عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی۔ سپریم کورٹ میں…

جتنا جلدی ممکن ہو وطن واپس پہنچنا چاہتا ہوں ، نوازشریف

لندن (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں جتنا جلدی ممکن ہو وطن واپس پہنچنا چاہتا ہوں ، نوازشریف کا کہنا ہے جوں ہی ڈاکٹروں نےاجازت دی اگلی فلائٹ پر پاکستان پہنچ جاؤں گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

صدارتی ریفرنس پر تحریری جوابات جمع، تمام منحرفین کے حامی، پی ٹی آئی مخالف

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدارتی ریفرنس پر تحریری جوابات جمع، تمام منحرفین کے حامی، پی ٹی آئی مخالف،سپریم کورٹ بارنے بھی ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیا اور کہا کہ کسی سیا سی جماعت کا حق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے…

قوم 27مارچ کو بدی کیخلاف میرے ساتھ کھڑی ہو، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے اپیل کی ہے کہ قوم 27مارچ کو بدی کیخلاف میرے ساتھ کھڑی ہو، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام , کھلے عام ہارس ٹریڈنگ پرقوم کو بیدار کیاہے۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قوم کے نام پیغام…

ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمر کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، او آئی سی

اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں فلسطین، کشمیر اور میانمر کے مسائل سے نمٹنا ہوگا، او آئی…

یوم پاکستان پر 9 کیٹیگریز میں45 شخصیات کو اعزازات دیئے گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان پر 9 کیٹیگریز میں45 شخصیات کو اعزازات دیئے گئے، اعزازات پانے والوں میں کشور نائید، ن م راشد اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر…

پیشگوئی کررہا ہوں کہ عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نےفضل الرحمان کو بارہواں کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس کے باہر ہونے کا وقت آ گیاہے ، عدم اعتماد سے ایک دن پہلے سب کو سپررائز دوں گا، وزیراعظم نے کہا ووٹنگ کا مرحلہ تو آنے دیں۔…

فضل الرحمان کے نیوٹرل کا مطلب ہے ایمپائر ہمارے ساتھ ہے، اعتزاز احسن

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے فضل الرحمان کے نیوٹرل کا مطلب ہے ایمپائر ہمارے ساتھ ہے، اعتزاز احسن نے کہا عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان خوش قسمت ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان میں قیامت ڈھانے والا کورونا وائرس خود دم توڑ گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں قیامت ڈھانے والا کورونا وائرس خود دم توڑ گیا، دو سال بعد ملک میں کورونا سے کوئی موت واقعہ نہیں ہوئی۔ این سی او سی کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی…

یوم پاکستان، اوآئی سی وزرائے خارجہ کی موجودگی میں شاندار پریڈ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان، اوآئی سی وزرائے خارجہ کی موجودگی میں شاندار پریڈ نے حاضرین کے دل موہ لئے، تقریب میں چین کے وزیر خارجہ بھی موجود تھے۔ مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں منعقد…

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد جمع کرائی گئی ہےجس میں سوشل میڈیا میں فوج مخالف مہم کی مذمت کی گئی ہے۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرروائی گئی ہے۔قرار…

مسلم ممالک نے فلسطینی اور کشمیری عوام کو مایوس کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسلمان ڈیڑھ ارب ہیں لیکن انہیں اہمیت نہیں دی جارہی، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک کی اپنی اپنی خارجہ پالیسی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں او آئی سی…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت،افتتاحی سیشن سے وزیراعظم عمران خان غطاب کریں گے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا دو روزہ اجلاس میں تمام 57 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ،…

نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز کا کہنا تھا آپ گیم ہار چکے ہیں، پوری پارٹی ان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح نکل گئی۔ اسلام آباد…

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار اور 3 شہری شہید ہو ئے، باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق باجوڑ میں دہشتگردوں کی سکیورٹی…

چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، 132 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم متعلقہ حکام کی طرف سے ابھی تک اموات کی حتمی تصدیق نہیں کی گئی. عالمی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز…

حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسوں کی اجازت نہ ملی، ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو جلسوں کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریڈ زون میں دفعہ ایک سو چوہالیس نافذ ہے۔ تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی…