مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز

اسلام آباد: ‏مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل. مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت…

الیکشن ن لیگ نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کےخلاف ہے،حماد اظہر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا تو کہیں وجود ہی نہیں۔ الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کے خلاف ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کامیابیاں…

شہبازگل کو گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءشہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنے شہباز گل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجودتھے۔ پنجاب میں اسلحے پر مکمل طور پر پابندی عائد…

ووٹ ڈالنا قومی ذمہ داری, سو سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

فوٹو:گریب پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے 100 سالہ بزرگ اور 70 سالہ نابینا شخص کے ساتھ ساتھ نوبیاہتا جوڑا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ…

سشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی۔ سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ…

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک میں عالمی وبا کورونا کے مثبت کیسز اور اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور کورونا سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 233 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد میں…

ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف

لاہور: ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف ہوگیا ، رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے حوالے کیا جو انھوں نے فوری منظور کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے…

خاتون کے ہاں 4 بیٹوں کی پیدائش،خاندان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

حیدرآباد: ٹنڈو حیدر میں خاتون کے ہاں 4 بیٹوں کی پیدائش،خاندان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، تمام بچوں کی صحت اچھی ہے ایک کو نرسری میں رکھنا پڑا ہے۔ چاربچوں کی پیدائش حیدر آبادخدمت فاونڈیشن میں ٹنڈر حیدر کے رہائشی خاتون کے ہاں آپریشن کے بعد…

فوج اور عوام میں فاصلے بڑھ رہے ہیں ، ہم ایسا نہیں چاہتے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےفوج اور عوام میں فاصلے بڑھ رہے ہیں ، ہم ایسا نہیں چاہتے، عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک میں کمزور فوج افورڈ نہیں کرسکتے کیونکہ جن ممالک کی فوج کمزور تھی ان کا حال سب نے دیکھا۔ اسلام…

آزادکشمیر کے وزیرکوپنجاب پولیس نے گھیر لیا، تھانے لے جانے کی کوشش

لاہور: آزادکشمیر کے وزیرکوپنجاب پولیس نے گھیر لیا، تھانے لے جانے کی کوشش، باقی بات وہیں ہوگی، پولیس کی تلخ کلامی کے باوجود آزاد کشمیرکے وکیل مقبول گجر نے گرفتاری نہ دی۔ پنجاب داخلے پر پابندی کے باوجودآزاد کشمیر کے وزیر لاہورپہنچ گئے تو…

مریم نواز کورونا وائرس کاشکار، کیپٹن صفدر کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا 

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کاشکار، کیپٹن صفدر کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا.  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔…

پنجاب ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل آخری مراحل میں

لاہور : پنجاب ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل آخری مراحل میں،جن پولنگ اسٹیشنز میں ووٹرز احاطہ کے اندر موجود تھے انھیں ووٹ پول کرنے کی اجازت دی گئی ۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8بجے شروع ہو کر شام 5بجے تک جاری رہا۔پنجاب پر…

کل اسٹیبلشمنٹ کو ثابت کرنا ہوگا کہ آپ غیر جانبدار ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں…

لڑکی بس میں لڑکے کو تھپڑ مارتی رہی، ویڈیو وائرل ہو گئی

نئی دہلی: لڑکی بس میں لڑکے کو تھپڑ مارتی رہی، ویڈیو وائرل ہو گئی، یہ واقعہ بھارت میں میٹرو ٹرین میں سفر کے دوران پیش آیا جب لڑکی نے معمولی وجہ پر لڑکے کی درگت بناڈالی غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی اور لڑکے میں جھگڑے کی دلچسپ ویڈیو…

کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم، کورونا میں شدت آگئی چارماہ بعد ایک ہی روز سب سے زیادہ .10افراددم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کیسز میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہور ہاہے، گزشتہ…

میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر سائیکل پر500کلو میٹر کا طویل سفر

مقصود منتظر بائیکر فیملی....... میاں بیوی اور بیٹا منہ زور مہنگائی، ناانصافی اور سالہا سال سے چلتا آرہا الٹے پلٹے نظام پر رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا... مہنگائی نہ رکنے والا سیلاب ہے اور نظام.. اللہ ہی حافظ... میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر…

سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر

ممبئی : سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر رہے، سشمیتا کی اچانک بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے…

پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری

گال: پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری اور نسیم 5رنز پر ناٹ آؤٹ ، کپتان میزبان ٹیم کی سبقت کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، نسیم شاہ بغیر رن بنائے 39 بالز کھیلیں، دوسرے دن چائے کا وقفہ ہو گیا.  اتوار کی صبح…

باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی

سلار زئی :باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں مقامی لوگوں کا گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس نے باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی ہے۔ خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو…