موسمیاتی تبدیلی سے جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا،وزیراعظم

فوٹو: انٹرنیٹ نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے…

وزیر اعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن، انتونیو گوتریس اور بل گیٹس سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر…

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نیو یارک میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکی صدر نے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔…

پاکستان کو تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز کی ضرورت ہے،شہباز شریف

فوٹو:سکرین گریب نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز سے قرضوں میں ریلیف اور ملک کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے خصوصی پروگرام کے لیے فوری مدد سمیت پاکستان کو آب و ہوا کی وجہ سے تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی…

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ شہزاد ٹاوٴن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں پیش آئی۔ جہاں ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاوٴس نمبر…

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا،ٹویٹر کے معطل اکاوٴنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: بغل میں چھری، منہ میں رام رام،،،بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاوٴنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔ بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈا نیٹ…

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، احتساب عدالت کا پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کردئیے، عدالت نے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ن لیگ کے رہنماء اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت احتساب عدالت کے جج…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

فائل:فوٹو نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز پہنچیں گے جہاں وہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے اعلی سطح مباحثے کے شرکاء سے خطاب کریں گے جو…

وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عمران خان کاعدالت میں بیان خوش آئندہے۔ وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 397 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 93 افراد میں موذی وائرس کی تشخیص…

بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا

کراچی : بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا ، دونوں نے زبردست جارحانہ بیٹنگ کر کے نقادوں کو خوب جواب دے دیا. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…

سیلاب زدہ علاقوں میں ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا ہم تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار ہیں۔…

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسمبلی کے کل ارکان کے 11 فیصد ہی وزرا بن سکتے ہیں۔…

حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث پاکستان میں 481 ارب روپے کی فصلیں و اجناس تباہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی اور قیامت صغرا کے مناظر دیکھنے کو نظر آرہے ہیں، ان کی تباہ کاریوں میں فصلوں اور اجناس کی تباہی بھی شامل ہے جو ملک میں غذائی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا باعث بن…

شوکت ترین ٹیلی فونک گفتگو معاملہ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنس (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتداء میں انکی جانب سے نوٹس…

استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ لیں،چیف جسٹس کاپی ٹی آئی کومشورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے استعفے ایک ساتھ منظور کرنے کی درخواست پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی واپس جاکر کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ…

تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے چیلنج کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124اے غیر…

کورونا وائرس سے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 13 ہزار 945 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 121 افراد کے نتائج مثبت…

پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے، انجیلینا جولی

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جو…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان نے معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس کے بعد عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تین اکتوبر تک…

عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ایک دفعہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم کر دیں ہم ملک کے حالات ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر آل پاکستان…