سہ ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی
فائل :فوٹو
کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو21رنز سے شکست دیدی۔
بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں…
اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ،احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے اسحاق ڈار کی حاضری سے معافی اور جائیداد قرقی کے خلاف درخواستوں پر نیب کو نوٹس بھی…
مریم نواز کا لندن میں بھی مخالفین نے پیچھا نہ چھوڑا،ائر پورٹ پر بد مذگی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن : مریم نواز کا لندن میں بھی مخالفین نے پیچھا نہ چھوڑا،ائر پورٹ پر بد مذگی،نعرہ بازی بھی کی گئی اس دوران ن لیگی کارکنوں سے تلغ کلامی بھی ہوئی۔
بعد میں مریم نوازجب ایک عرصہ سے عدالتوںمیں ملکیت کے تنازعہ کا شکاررہنے…
مریم نوازلندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئیں، والد نواز شریف سے ملاقات
فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: مریم نوازلندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئیں، والد نواز شریف سے ملاقات، گھر کے باہر لیگی کارکنوں نے لیگی رہنما کااستقبال کیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لندن پہنچ کروالد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات…
سیاسی جماعتیں بیٹھ کر بات چیت کرکے ایک دوسرے کو مطمئن کریں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی تقسیم ختم کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان میں صاف و شفاف انتخابات کی مانگ رہتی ہے۔ یہ انتخاب کا سال ہے اس میں ہی سیاسی تقسیم کو ختم کرلیں۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ…
ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرض میں 26 سو ارب روپے کمی آئی ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرض میں 26 سو ارب روپے کمی آئی ہے۔ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200…
وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر ایک اور پریس کانفرنس ، الزامات کی بوچھاڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر ایک اور پریس کانفرنس ، الزامات کی بوچھاڑ ، کہا ہے کہ سائفر کے معاملے میں قوم سے بددیانتی کی گئی، آڈیو لیک میں عمران خان نے کہا کہ امریکا سے آنے والے خط پر امریکا کا نام نہیں لینا…
حیدر آباد میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے گیارہ افرادجاں بحق اور تیرہ سے زائد…
فائل:فوٹو
سہون: حیدر آباد میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے گیارہ افرادجاں بحق اور تیرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔
ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق مسافر کوچ بھاولپور سے کراچی اور ٹرک جامشورو سے سہون جارہا تھا۔ حادثہ انڈس…
آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم ہو گئیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکو مت اسلام آباد کے 25لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کریگی تو لوگ اسلام آباد کے اندر اور مارگلہ کی پہاڑیوں سے نکلیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ…
پارلیمان کی بالادستی نیچا دکھانے والی کوئی پٹیشن نہیں سنیں گے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے استعفوں کی منظوری سے متعلق کیس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ یہ سیاسی تنازعات ہیں، سیاسی جھگڑے دور کرنے کی جگہ پارلیمنٹ ہے۔ آپ کو ان مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ…
لانگ مارچ،اسلام آباد کےگرد پی ٹی آئی حکومتوں کی موجودگی سے حکمران اتحاد خائف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لانگ مارچ،اسلام آباد کےگرد پی ٹی آئی حکومتوں کی موجودگی سے حکمران اتحاد خائف، حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بھی وفاقی دارالحکومت کےارد گرد تحریک انصاف حکومتوں کی موجودگی کاذکر ہوا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے…
حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا توڑ کر لیا ؟ جو مرضی ہو جائے لانگ مارچ شرکا کو اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ، حکومتی اتحادیوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ۔
وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں…
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں
فوٹو : پی سی بی
کرائسٹ چرچ: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں جس میں پوری ٹیم کھانا کھانے کےلئے کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، قومی ٹیم سہ…
سیلاب زدہ علاقوں میں ہلال احمرکی امدادی سرگرمیاں
وقار فانی
امسال جون میں طویل مون سون کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں ناقابل تلافی نقصان…
سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں سائفر پر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے احکامات پر ڈی جی ایف آئی اے نے 5 رکنی انکوائری ٹیم تشکیل دی، جس کے…
مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا کیا ہے،فوادچوہدری
فائل :فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کاکہناہے کہ رِجیم چینج کا بنیادی مقصد احتساب کا نظام ختم کرنا تھا۔مریم نواز نے بونگی ماری کہ پاکستان میں سائفر آنا بند ہو جائیں گے۔مریم نواز طارق فاطمی سے پوچھ لیں سائفر ہوتا…
الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بینک اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن…
سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت پانے والے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں، جن…
ووٹ کو عزت دو کی چیخیں نکلیں گی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے۔ عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن چلی گئیں
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج لندن روانہ ہوگئیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن (قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے براستہ دوحا لندن روانہ ہوئیں، خاندانی ذرائع کے مطابق…