آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارت کے نقشے میں دکھائے گئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں، ایسے کسی بھی نقشے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…
ایشیا کپ،پاک سری لنکا میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی
فائل:فوٹو
کولمبو: ایشیا کپ کے آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔
رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز…
عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری ،بڑے اضافہ کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی ٹھان لی ، ملک میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران…
بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔
جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو…
سارہ شریف قتل کیس،تینوں ملزمان برطانیہ پہنچے ہی گرفتار
فائل:فوٹو
لندن: دس سالہ مقتولہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ کے گیٹوک ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔
برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کو پاکستان سے واپسی پر حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان سے مناسب وقت پرانٹرویو…
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لطیف…
ٹک ٹاک کی جانب سے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف
فوٹو فائل
نیویارک: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکا میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔
کئی ماہ کی آزمائش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے امریکا میں ای کامرس پراڈکٹ ٹک ٹاک شاپ کو متعارف کرا دیا ہے، امریکا میں ٹک…
الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔
جوڈیشل ایکٹوزیم پینل نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو…
سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی۔
یاسمین…
سائفر کیس ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے، عدالت نے اسد عمر کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض کنفرم کر دی۔…
سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
فائل:فوٹو
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور شرح سود میں ردوبدل کے حوالے سے فیصلہ…
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب 16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس…
ایشیاکپ،پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے آج ہر صورت کامیابی حاصل کرنا ہوگی
فائل:فوٹو
کولمبو: بھارت کے ساتھ ایشیا کپ 2023ء کا فائنل کون سی ٹیم کھیلے گی فیصلہ آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ہو جائے گا۔پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے ہر صورت میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔
ایشیا کپ سپر فور کا اہم…
الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان
فوٹو: فائل
اسلام آباد:جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان نے کہا اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے.
صدر مملکت کے بیان پر ردعمل…
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
فوٹو: فائل
اسلام آباد:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جامعہ میں طالبات حراسگی معاملہ کی تحقیقات کیلئے قائم اعلی سطح کی کمیٹی نے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیوز بابت کسی بھی…
الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا چيف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہکے نام خط ،صدرمملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا۔
صدر مملکت کی طرف سے…
برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔
ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔
برطانوی ہائی کمشنر…
بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا،آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوروزارت خزانہ و وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس…
افغان حکام افغان کی ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں سے متعلق غلط بیانی کاانکشاف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔
ذرائع کے مطابق افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے…
ثانیہ مرزا نے ایک پاکستانی اداکارہ کو متاثر کن شخصیت قراردیدیا
فائل:فوٹو
حیدرآباد: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آْپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔
مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے…