اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دیدی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت، اپناگھر، چیف…
آئینی ترامیم لانے والوں کو شرم آنی چاہیے ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور
فائل:فوٹو
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل بل لانا تو دور کی بات، اِنہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟۔ یہ جمہوریت پر ایک حملہ ہے اور یہ حملہ ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
رحمة…
غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کی کوریج…
زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی…
امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام، گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔
46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات…
جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی بیان بازی ہی مجھ پر گولیاں چلوا رہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں…
صدر مملکت ووزیراعظم کی امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زداری اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی موقع پر مبارکباد دی ہے ۔
صدر مملکت آصف علی زداری نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن،…
عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، فضائیں درود و سلام کی صداوٴں سے معطر ہوگئیں۔رحمت دوعالم، فخر کائناتﷺ کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے جا رہے ہیں۔
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر، وہی…
حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے،آئینی ترامیم پاس کرانے میں ناکامی کے بعد حکمران جماعت بہانے تراشنے لگی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں…
آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وہ کون سی طاقت تھی جنہوں نے کہا کہ آئینی عدالت نہیں بنے گی، تعصب کی عینک سائیڈ پر رکھ کر آگے چلیں آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے اور اپوزیشن سے کہتا ہوں آپ نے…
فلوریڈا میں گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، محفوظ رہے
فائل:فوٹو
فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں…
وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ موٴخر کردیا گیا۔ وزیراعظم کی امریکا سے واپسی تک دوبارہ اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے…
عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کافیصلہ کیا ہے یہ سمجھتے ہیں ہم اسکے خلاف خاموش رہیں گے، ہم اسکے خلاف بھرپوراحتجاج…
ہمارے نبی اکرم ﷺکا ذکر آج بھی بلند ہے اور ہمیشہ بلند رہے گا، مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عشق رسولﷺ ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے نبی پاک ﷺ نے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔ ہمارے نبی اکرم ﷺکا ذکر آج بھی بلند ہے اور ہمیشہ بلند رہے گا۔
لاہور میں سیرت…
سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔
سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی…
مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواست…
۔ 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
احتساب عدالت سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر…
آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی،اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔
قومی اسمبلی میں اظہار…
ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جوڈیشری کا بوجھ کرنے کیلئے ترمیم کی جارہی ہے،کسی کا کوئی سیاسی فائدہ نہیں ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا۔
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی…
بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں،وزارت دفاع کاعدالت میں جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ایسی کوئی چیز ابھی نہیں آئی، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے…