یکم نومبر کے بعد غیر قانونی مقیم افراد کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، سرفراز بگٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر…

پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا ، آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں منسوخ

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور کی آج چار پروازیں پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304 اور پی کے 305 منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی سے کوئٹہ کی پی…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال

فائل:فوٹو  اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ججز کے خلاف زیر التوا شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں ججز کے خلاف زیر التوا…

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد

فائل:فوٹو نیویارک:نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جرمانہ جج آرتھر اینگورون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر عائد کیا۔ سابق…

امریکی شہر لیوسٹن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

فائل:فوٹو میئن: امریکی ریاست میئن کے شہر لیوسٹن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے کم از کم 22 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے باؤلنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10 افراد موقع پر ہی…

چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی جیل میں ہوتا،صدرعارف…

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی جیل میں ہوتا، میں نے ذاتی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو مالیاتی امور میں ایماندار پایا، چیئرمین تحریک…

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ان سے کہا کہ وہ جیل میں خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی اہم شخصیت تو ہیں، اْن کی زندگی کو تحفظ دینا ضروری ہے۔ جج…

مراد سعیدسمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماوٴں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کے جج…

اداکارہ مریم نفیس نے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا

فوٹو فائل لاہور: معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ لوگوں کے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنا پڑا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شوٹ وائرل…

خاموش رہنا اتنا ہی خطرناک جتنا بولنا، مہوش حیات بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

فوٹو فائل کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا…

والد کی پرانی بینک بک ملنے پر بیٹا راتوں رات ارب پتی بن گیا

فوٹو فائل چلی: کہتے ہیں کہ جب بندے پر قسمت مہربان ہو تو پھر کہیں سے بھی اس پر دولت کی بارش ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے ایک خوش قسمت شخص کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب والد کی پرانی بینک بُک ملنے پر وہ دولت مند ہوگیا۔…

آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح

فوٹو: ایکس نئی دہلی: آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح، بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی زیر کر لیا۔ یہ میچ نئی دہلی میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو…

پاکستان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، مزید 704فلسطینی شہید ،تعداد5 ہزار800 ہوگئی

فائل:فوٹو غزہ : صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار800 ہوگئی ہے۔ غزہ میں صورتحال…

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے…

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتارکرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر کے حماس…

مغربی ممالک سرائیل کی حمایت کرکے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم ہیں ، ملکہ رانیہ

فائل:فوٹو عمان :اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر…