آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے…

نگراں وزیرِ خارجہ سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔سیلاب سے بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا گرین الائنس کے پلیٹ فارم سے جاری کام کے…

اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں مزاحمت کاسامنا 11، فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔7 اکتوبر سے اب تک حماس کی جوابی کارروائی میں 13 سو اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں…

فیض آباد دھرنا کیس، ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا؟،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس نے حکومت کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے…

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی۔الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ادھر آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم ، گرینڈ آپریشن کی تیاریاں

فائل:فوٹو اسلام آباد: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم ہو گئی، آج سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ا س حوالے سے د غیر ملکیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی…

ہلالِ احمر نے 28 لاکھ متاثرین سیلاب کی مدد کی،سردار شاہد احمد لغاری

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان سیلاب زدگان کی بحالی و تعمیر نو میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا، ہلالِ احمر نے 28 لاکھ متاثرین سیلاب کی مدد کی،سردار شاہد احمد لغاری کا کہنا تھا کہ ریسکیو اور ریلیف کے مرحلہ میں 2.8 ملین متاثرین…

میں اب نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری

فوٹو: فائل نواب شاہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم بنا کر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا لیکن انہوں نے عوام کے لئے کام نہیں کیا. سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں عمائدین…

غیر قانونی تارکین وطن کی مہلت ختم،آج سے حکومت کریک ڈاون شروع کرے گی

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: غیر قانونی تارکین وطن کی مہلت ختم،آج سے حکومت کریک ڈاون شروع کرے گی،نگران وفاقی وزیرسرفراز بگٹی نے واضح کیاہے کہ حکومت کی دی گی ڈیڈلائن میں توسیع نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے حکومت بلوچستان کی طرف سے کہا گیاہے…

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات میں عاصمہ جہانگیرگروپ کامیاب

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات میں عاصمہ جہانگیرگروپ کامیاب،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے، انہوں نے کل 1706ووٹ حاصل کیے۔ حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس 1242 ووٹ لے سکے،سپریم…

امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر طلعت جہاں چاقو کے وار سے قتل

فائل:فوٹو ہیوسٹن: امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون شہری ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ان کی رہائشی عمارت میں چاقو سے قتل کیا،…

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو کولکتہ :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے بولر کی فہرست میں آگئے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تنزید…

نیند کے دوران چہرے پر پڑنے والا دباوٴ جھریوں کاسبب بن سکتاہے ،ماہرین صحت

فائل:فوٹو لندن: صحت مند جِلد کے لیے ہمیں باقاعدگی کے ساتھ پانی پینے اور سورج سے بچنے سمیت کئی کام کرنے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق جلد کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اپنے سونے کے انداز کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں…

ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا

فائل:فوٹو کولکتہ: ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست دیدی، پاکستان نے205 رنز ہدف کا ہدف33 ویں اوور میں پورا کرلیا،فخرزمان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

بھارت قطر میں سزائے موت پانے والے اہلکاروں کی رہائی کے لیے تمام کوششیں کرے گا،بھارتی وزیرخارجہ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کے وزیر خارجہ کاکہناہے کہ بھارت قطر کی ایک عدالت کی طرف سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے “تمام کوششیں” کرے گا۔ غیرملکی خبررساں…

فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترامیم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد سنی جائے گی. سپریم کورٹ نے وکیل فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی. عدالت عظمیٰ نے…

  نو مئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کوشامل تفتیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی…

کرپشن ،توشہ خانہ تحقیقات کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایک سو90 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات  کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری دن

فائل:فوٹو اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن…

ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی

فوٹو: فائل لاہور: ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انضمام الحق…