بھارت دہشت گرد ملک ہے، اسے ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک راستہ چننا ہوگا،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام واقعے پر پاکستان پر الزام لگائے اور دھمکیاں دیں۔ دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں بھارت دہشت گرد ملک ہے۔ اسے حالیہ…

مخصوص نشستوں کا کیس، فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظورکرلیں اور فریقین کو نوٹس جاری کردیے،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کرتے ہوئے درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیں، عدالت نے…

سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام استغاثہ کی جانب سے ٹرائل میں ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 2…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ پاکستان کی درخواست پر نیویارک میں اقوام متحدہ کی…

را“کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی سازش بے نقاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارتی بدنام زمانہ انٹیلی جنس ایجنسی ’ را ‘ کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ "را" نے نہ صرف مقامی سہولت کاروں کو متحرک کیا ہے بلکہ افغانستان سے بھی تربیت یافتہ دہشت گردوں…

سندھ میں سینیٹ کی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے، وزیرِ اعلیٰ…

پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ، عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ میں…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی :اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ بینک دولت پاکستان کی زری…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے…

بھارت کی آبی جارحیت ،مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کی جانب سے آبی جارحیت جاری ہے اور مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی ہے۔بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر موجود ڈیمز سے پانی بند کرنے کی ویڈیوز بھی وائرل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی اقدام کے…

کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بنچ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں وکیل ایف بی آر سے استفسار کیا کہ سپر ٹیکس سے جمع کی گئی رقم کس طرح تقسیم ہوتی ہے، کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ جسٹس امین…

ہم بھارتی اقدامات کے خلاف متحد، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کے خلاف ہم متحد ہیں، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی…

پاکستان کا 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ پاکستان نے جاری مشقوں انڈس کے دوران کیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح میزائل کے تجربے کا مقصد جوانوں کی آپریشنل…

ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے،بھارت نے بغیر کیس ثبوت کے بے بنیاد الزامات لگائے۔ پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا، ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی…

پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن 300 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل جاوید نور اسلام آباد : پاکستان میں آن لائن ویڈیو گیمنگ میں پاکستانی نوجوانوں نے نمایاں مالی کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کی وجہ سے آن لائن گیمنگ سے حاصل ہونے والی آمدن میں بڑا اضافہ ہوا، پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن…

حکومت کابھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متفقہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔ اجلاس کے موقع…

 بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے،صدرزرداری کی چینی سفیر سے گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہمیت کے…

عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،زمینی حقائق سے آگاہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،جس کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

فائل:فوٹو راولپنڈی: بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کی طرف سے…

بھارت کیخلاف کشیدگی، پاکستان کا جوہری اور روایتی ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: بھارت کیخلاف کشیدگی، پاکستان کا جوہری اور روایتی ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ، پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس انھوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی دونوں…