ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل میں 2 بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے بتایا کہ کہ ’مجھے ڈاکٹر عافیہ نے جنسی زیادتی کابتایا جس کے بعد شکایت داخل کی گئی، انہیں جیل کے گارڈز نے کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا.

سابق چیئرمین جھنگ سیداں ابرار شاہ 3 ساتھیوں سمیت قتل کر دئیے گئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین جھنگ سیداں ابرار شاہ 3 ساتھیوں سمیت قتل کر دئیے گئے، ان کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں سید ابرار شاہ اور ساتھی بیٹھے ہوئے تھے. قتل کی یہ واردات اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاون کی…

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپڈی : جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانہ کا موثر…

لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ

فوٹو: فائل راولپنڈی: لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا،لرننگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا. لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد…

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے7 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اکتوبرکی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 7 پیسےفی…

احمد علی اکبر اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار ادا کرنے کے خواہشمند

فوٹو فائل کراچی:معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے اداکارہ یمنیٰ زیدی کیساتھ رومانوی کردار نبھانے کی خواہش کااظہار کردیا۔ ڈرامہ پری زاد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو…

کیویز تعلیمی اداروں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

فوٹو فائل والنگٹن:نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے یہ اعلان اس وقت کیا جب وہاں تعلیمی معیار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، کچھ عرصے قبل تک نیوزی لینڈ…

واٹس ایپ سٹیٹس اب دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بھی شیئر ہو سکیں گے

فوٹو فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سٹیٹس اب جلد دیگر سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کئے جا سکیں گے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے کہ اب یہاں…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع ہوتے ہی نتائج چیلنج کر دیے گئے۔ دو درخواستیں دائرکی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی بانی رہنما اکبر ایس بابر نے شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تک…

بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے

فائل:فوٹو ممبئی: طویل عرصے تک چلنے والے بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی…

بجلی کمپنیوں نے کتنی اوور بلنگ کی؟ نیپرا نے اعدادوشمار جاری کردیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی سے ستائے بجلی صارفین کو بجلی کمپنیوں کی جانب سے 650 ارب سے زائد کا چونا وہ بھی صرف دو ماہ میں،بجلی کمپنیوں نے کتنی اوور بلنگ کی؟ نیپرا نے اعدادوشمار جاری کردیئے اور ڈسکوز کی نااہلی اور بدیانتی کا پردہ چاک کر…

عام انتخابات، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ روپے جاری کردئیے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4ارب40کروڑ…

غیر شرعی نکاح کیس، چاروں گواہان کے بیانات قلمبند

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔ کیس کے گواہ محمد لطیف…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار نے پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات قانون و پارٹی آئین کے مطابق نہ کرنے پر کالعدم قرار دینے کی استدعاکی ہے ۔ الیکشن کمیشن…

رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ کے چرچے، ڈیلیٹ مناظر بھی سوشل میڈیا پر لیک

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘فلم ’انیمل‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے اور اس فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے وہیں اس فلم کے ڈیلیٹ مناظر بھی سوشل میڈیا پر لیک کردیئے گئے ہیں۔ یکم دسمبر کو…

حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم

فائل:فوٹو لاہور: سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری سکیم کے تحت حج کے لیے…

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی

فائل:فوٹو ڈونیڈن:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی۔قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر بہت خوشی ہے۔ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میں…

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری ، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ:غزہ پر اسرائیلی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فورسز نے غزہ سپریم کورٹ کی عمارت بھی تباہ کر دی، ہسپتال اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا۔ عالمی…

پشاور میں ورسک نجی سکول کے قریب دھماکا ،2بچے زخمی

فائل:فوٹو پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہونے سے 2بچے زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور میں ورسک روڈ کے قریب نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے…

میجر (ر) عادل راجہ کی لندن میں گرفتاری کی تردید آگئی

فوٹو : فائل لندن (پی پی آئی) برطانیہ میں پاکستانی اداروں کے خلاف بولنے کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کی لندن میں گرفتاری کی تردید آگئی ہے روز نامہ جنگ نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دے کر گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا کہ عادل راجہ کو گزشتہ روز…