حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، انٹونی بلنکن
فوٹو فائل
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے۔
اسرائیل حماس تنازع کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ غزہ کے عام شہریوں…
نوازشریف کا 18 دسمبر کو کراچی جانے کا فیصلہ
فوٹو فائل
لاہور: مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مسلم لیگ (ن ) قائد میاں نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے، نوازشریف کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف، خواجہ سعد رفیق بھی…
مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار،بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
فوٹو فائل
نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا حکم برقرار رکھا ہے۔…
ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم چل بسے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد:پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں لاہور میں سپردِ خاک…
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ
فائل فوٹو
سیئول:امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔
رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب…
کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا
فوٹو: ایکس
کراچی: کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا،پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی ایبٹ آباد کی ٹیم ناتجربہ کاری کے باعث فتح کے قریب پہنچ کر ہار گئی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں…
کینیڈا میں ترک و عرب وزرائے خارجہ کے غزہ جنگ رکوانے کےلئے مزاکرات
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں وفد کا اوٹاوا میں استقبال کیا
کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن
فوٹو: ایکس
کوہاٹ: کوہاٹ میں پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کا تاریخی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیر افضل مروت کئی مقامات پر پولیس کو چکمہ دے کر جلسہ گاہ پہنچے ہیں۔
کوہاٹ کے جنانہ…
بشریٰ انصاری کی نوازشریف کی طرف سے لفافہ دینے پر وضاحتی ویڈیو
اداکارہ و میزبان بشریٰ انصاری نے آرٹس کونسل کراچی میں 16ویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے والد احمد بشیر کے بارے میں ماضی کا ایک واقعہ شرکا سےشیئر کیا تھا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور ان کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ…
سپریم کورٹ کیس لگانے کےلئے لگتاہے مرنا پڑے گا، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے ڈیوٹی جج غلام مصطفیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
عدالت سے اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی…
انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری
فوٹو: ایکس پی سی بی
دبئی :انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری نے جیت میں اہم کردار ادا کیا،بھارت کی طرف سے دیا گیا260 رنز کاہدف پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر47 اوور میں حاصل کرلیا۔
پاکستان کی طرف سے شامل…
خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے
فوٹو: اسکرین گریب
خضدار: خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے، یہ دھماکہ خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا۔
متعلقہ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہونے…
نگران حکومت کا اپنی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بجائے چینی صنعت پاکستان منتقلی کافیصلہ
نگراں وزیر برائے تجارت و صنعت و پیداوار گوہر اعجاز چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پاکستان منتقلی کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے (آج) اتوار کو چین جا رہے ہیں۔
سرکاری اداروں کی نجکاری، پیچھے کیا ایجنڈا ہے؟
مفتاح اسماعیل
نگران حکومت اور وزیر نجکاری فواد حسن فواد کچھ سرکاری اداروں خصوصاً پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ فواد صاحب ایک قابل بیوروکریٹ ہیں جنہیں ہماری سیاست میں ایک جانب کی طرف سے بہت ستایا گیا جبکہ دوسری جانب نے انہیں بھلا…
ن لیگ کے صوبائی صدر نے بھی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ(ن) کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن، ہزارہ اور قبائلی علاقوں میں 8 فروری کو بہت زیادہ برفباری ہوتی ہے
عدلیہ و پولیس 3 کرپٹ ترین ادروں میں سہرفہرست ہیں،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
رپورٹ کے مطابق پولیس کے بعد ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ اور پھر عدلیہ ہے،تعلیم اور صحت کے شعبے بالترتیب چوتھے اور پانچویں کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ مقامی حکومتیں، لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ کسٹم، ایکسائز اور انکم ٹیکس بالترتیب چھٹے، ساتویں اور…
پاکستان وویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز2،1 سے جیت لی
بارش سے متاثرہ آخری میچ میں ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے مطابق پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم یہ میچ 6 وکٹوں سے ہار گئی
انتخابات سے قبل سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ہے، سرفرازبگٹی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نگراں وزیر داخلہ سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے انتخابات سے قبل سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ہے، سرفرازبگٹی یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی ہے۔
انہوں نے اس حوالے سے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل…
میرے خاوند یاسین ملک کوبھارتی جیل میں زہر دیا جارہاہے،مشعال ملک
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ جو کہ نگراں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق بھی ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی جیل میں میری بیٹی پر حملہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں انسانی حقوق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے…