پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کاکہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی…

بلوچ طلباء بازیابی کیس ، جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں،نگراں وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس…

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم میاں نواز…

گوادر میں موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

فائل:فوٹو گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیاجبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیئے گئے کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی تحریک انصاف ، فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر…

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات من گھڑت ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔ پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے، دونوں اجلاسوں کیلئے ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا آغاز آج صبح 11 بجے ہوگا، تلاوت کلام پاک کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے…

خان پورمیں بس کھائی میں جا گری،2خواتین سمیت9 افراد جاں بحق

فوٹو: زمینی حقائق ہری پور(یاورحیات) ضلع ہری پور کی تحصیل خان پورمیں بس کھائی میں جا گری،2خواتین سمیت9 افراد جاں بحق ہوگے،حادثہ میں مردخواتین سمیت 15افراد زخمی ہوئے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والےمتعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے، حادثہ خان پور…

صدر عارف علوی اپنا فرض نہیں نبھارہے ان پر آئین توڑنے کا مقدمہ بنتا ہے،بلاول

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا اور سیاست…

۔ 190 ملین پاونڈ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے اگلی سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت…

پی ٹی آئی کا سینیٹ میں شدید احتجاج، ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ، ڈائس کا گھیراوٴ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سینیٹ میں شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔پی ٹی آئی ارکان نے جیلوں میں قید خواتین کے حق میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا اور چیئرمین کے ڈائس کا گھیراوٴ کر لیا۔ ڈپٹی چیئرمین…

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل…

وی لاگر اسد طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت نے وی لاگر اسد طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ ایف آئی اے  نے وی لاگر اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کردیا، اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر…

مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ، ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی

فائل:فوٹو مردان: کاٹلنگ میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد بھی مارے گئے۔ کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ…

سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کر دیا، اس نے کوئی نشست نہیں جیتی۔ الیکشن…

مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا۔ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں اتحادی جماعتیں شہباز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے فیصلے کی تائید کریں گی۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا،…

صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سزا معافی کی تجاویز مسترد کر دیں، مجھے صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام، پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے مطابق پارٹی کے بانی چیئرمین…

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، انہوں نے استعفیٰ صدر محمود عباس کو بھجوا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو امریکا کی طرف سے مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری…

اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی

فوٹو: پی سی بی لاہور: پی سی ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی، زلمی نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز میچ میں 8 رنزسےشکست دے دی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری…