سیکورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کاررائی ،ایک دہشتگرد ہلاک ،2زخمی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت ماراگیا
آئی ایس پی آر کے مطابق 20/21 مارچ 2024 کی رات فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موٴثر انداز میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے…
افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت دئیے ہیں ،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیاہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مشترکہ طور پر سرحدی اور دیگر معاملات حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز…
سارہ علی خان اپنے مذہبی عقائد سے متعلق کھل کر سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے مذہبی عقائد پر کھل کر بات کرلی۔ میرے مذہبی عقائد، کھانے کے لیے میرا انتخاب میرا فیصلہ ہے میں اس کے لیے کبھی معافی نہیں مانگوں گی۔
بھارتی میڈیا کے…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
فائل:فوٹو
جدہ: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم حماس کو غزہ میں انسانی حالات کی پرواہ نہیں ہے۔
جدہ میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو رفح…
ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان جواب دے گیا
فائل:فوٹو
شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ انہیں بہتر سننے کے لیے اب زندگی بھر ہیئرنگ ایڈ پہننا پڑے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ…
سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے،بابراعوان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان کاکہناہے کہ سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے۔شہباز شریف اور ان کی مینڈیٹ چور حکومت تو سیلوٹ مار گورنمنٹ ہے۔ یہ سب سے پہلے ڈونلڈ لو کو سیلوٹ مارتے…
پاکستان ریلویز کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پرچار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔…
اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے
فائل:فوٹو
برسلز: وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔
جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہورہا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اس…
بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاوٴن کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف…
وزیراعظم کی کابینہ کے متوازی فورم سرمایہ کاری سہولت کونسل سے بڑی امیدیں وابستہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اجلاس…
نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
قبل ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔
یادرہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور…
دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔
آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔
ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج…
پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں
اسد علی
پی ایس ایل اختتام کو پہنچا مگر پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں اب بھی باقی ہیں، ہرسال پاکستان سپرلیگ کے مقابلے ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوتے ہیں، لیکن ان مقابلوں کے دوران ٹریفک مسائل بھی زیادہ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔…
سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگرد کالونی میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے جو ناکام بنا دی گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا.
آئی ایس پی…
سابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگٹن: جنوبی ایشیا کےلیے امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ لو کا کہنا تھا،سائفر سازش ایک جھوٹ تھی جس کی تصدیق…
صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن واپس لے کر مظاہر نقوی کو عہدے سے برطرف کرنے کا…
القادر ٹرسٹ کمال کیس ہے،چوری نہیں ہوئی پیسہ حکومت کے پاس،ٹرسٹ بھی چل رہا ہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کاکہناہے کہ 9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے مجھے ایک ہفتے میں تین سزائیں دی گئیں ، لیکن یہ پلان فیل ہوگیا، میں مزید پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا اس کے بعد حکومت…
قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل ہی اکثریتی پارٹی ہے ہم مطالبہ کریں گے ہمیں اپوزیشن دی جائے،بیرسٹر…
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کو امیدوار نامزد کیا ہے، قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل ہی اکثریتی پارٹی…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل برسلز میں منعقدہ نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شریک ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کل (جمعرات) 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ اجلاس میں شریک…
کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر…