امریکا کی9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے بھی 9 مئی کو جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کے واقعات کی مذمت کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کاکہناہے کہ پر تشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں۔حکومتوں کو پرتشدد واقعات سے رول آف لاء کے مطابق…

بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد: بھٹو کیس، شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صفحات پر مشتمل رائے…

امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

فائل:فوٹو کیلی فورنیا :مغربی امریکا کے مختلف حصوں کو شدید گرمی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان…

ارشد شریف قتل کیس،کینیاکی عدالت نے پولیس کا دعویٰ مسترد کردیا ، تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کینیا میں…

حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد::  یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم…

الیکشن ٹریبیونلز ،آئینی ادارے با معنی مشاورت کریں تو معاملہ حل ہو سکتا ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا دفتر دونوں…

فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا ہے کہ فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟۔ سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ وکیل احسن…

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

فائل:فوٹو جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔ حکام کاکہناہے کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا…

عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت…

پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے اور تحریک تحفظ آئین اور عامر مغل کے بیٹے کی ڈپٹی کمشنر…

اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ بحال کردی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا، جس کے بعد ٹریڈنگ کا عمل…

بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ بجلی کے ٹیرف سے متعلق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی،…

پرویز الہٰی ودیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ٓاٹھائیس جون کو وفاقی…

بھارت میں مضحکہ خیز ترجمے والا سائن بورڈ سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو فائل کرناٹکا:کرناٹکا میں ایک ہائی وے پر نصب ایک ایمرجنسی سائن بورڈ اپنے انگریزی کے مضحکہ خیز ترجمے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔ کوڈاگو کنیکٹ نامی سوشل میڈیا صارف نے سائن بورڈ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا، “فوری…

چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مددگار

فوٹو فائل بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت متعدد دائمی بیماریوں سے تعلق رکھتا ہے۔ جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے تھرمل کیمرا کو…

برطانوی وزیراعظم کا اسرائیلی ہم منصب اور فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ ،لبنان صورتحال پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم کیئر سٹارمر نے نیتن یاہو سے مسئلے کے مستقل اور طویل مدتی حل کے لیے دو ریاستی حل کی طرف بھی توجہ…

شاہ محمود قریشی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی…

سویلینز ٹرائل کیس, ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، حکومت کو شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب کرتے ہوئے حکومت کو شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فوجی عدالتوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف خیبر پختونخوا…

کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق

فائل:فوٹو کراچی : کراچی میں کریم آباد کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق ہوگئے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی…

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو  کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔…