عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار،بری کرنے کاحکم 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی ۤئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم…

آئی ایم ایف پروگرام سے میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی،وزیرخزانہ محمدورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ آئندہ سالوں میں اسٹرکچرل ریفارمز لائیں گے۔ ایک بیان میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ہمیں…

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

فائل:فوٹو کراچی: کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوکر حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا جبکہ ٹریفک کو گرومندر چوک سے آگے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے پاکستان کو مالیاتی اینڈ زری پالیسی میں اصلاحات لانا ہوں گی پاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے…

عدالت کی حکومت کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں وہ تمام سہولیات فراہم کی…

اداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح دنگ رہ گئے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئراداکارہ سویرا ندیم کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسے دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔مداحوں کاکہناہے کہ سویرا ندیم کی خوبصورتی سدا بہار ہے اور یہ ہی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی حقیقی…

شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

فائل:فوٹو لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے…

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 افراد ہلاک، 18 طالب علم زخمی

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ 18 طالب علم زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔…

بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن

فائل:فوٹو اسلام آباد(محمدفہیم ) بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے، بڑا فیصلہ آنے پر حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا،پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں سنگل…

عمر ایوب کاسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن…

حامد رضا کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔حامد رضا نے کہا کہ آج سپریم کورٹ نے حقدار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں طالبات بازی لے گئیں۔ فیڈرل ایجوکیشن بورڈ کے میٹرک کے امتحانی نتائج سامنے آگئے، میٹرک کا مجموعی نتیجہ 88.20 فیصد جب کہ نویں جماعت کا مجموعی نتیجہ 58.71 فیصد…

فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج 25 کروڑ عوام، جمہوری قوتوں، محب وطن پاکستانیوں کیلئے خوشی کا دن ہے، فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، ہمیں ہمارا حق مل گیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ…

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری، آٹے کی قلت کا خدشہ

فائل:فوٹو لاہور: فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔چیئر مین فلور ملز ایسوسی ایشن شفیق انجم کاکہناہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کا سلسلہ…

عدت نکاح کیس، طلاق ہوگئی ہے تو عدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں اور اس کے مطابق طلاق ہوگئی ہے تو عدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں…

ملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو لندن: انسانی حقوق کی علمبردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ملالہ نے کہا کہ غزہ کے بچے بنیادی سہولیات سے محروم اور انتہائی مشکل زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ برطانوی ٹی…

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے موٴثر اقدامات کئے جائیں جبکہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا…

حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی اے غلام سرور کی درخواست پر سماعت…

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی الیکشن جیتنا دنیا کیلئے تباہی ہو گا، صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشگٹن: امریکہ صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا غزہ میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے، ہمارے پاس اب غزہ جنگ ختم کرنے کا موقع ہے ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی الیکشن جیتنا دنیا کیلئے تباہی ہو گا، میرا دوبارہ منتخب ہونا بہت ضروری ہے۔ واشنگٹن…