آئرش شہری نے پانچ دن میں یونی سائیکل پر آئرلینڈ پار کر کے ریکارڈ قائم کردیا
فائل:فوٹو
ڈبلن:ایک آئرش شہری نے 5 دن، 5 گھنٹے اور 23 منٹ میں اپنی ایک پہیے والی سائیکل (یونی سائیکل) پر آئرلینڈ پار کر کے دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔
ایمون کِیونے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونی سائیکل پر سب سے…
تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ایڈہاک ججز کا مقصد سپریم کورٹ فیصلے پر اثر انداز ہونا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی…
ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات نے ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ و…
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی…
عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں اور اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں۔
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6…
امریکی صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے
فائل:فوٹو
ارسلان سدوزئی
اسلام آباد : امریکا کے صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے 81 سالہ صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے…
بھارتی میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فْٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار پیشے سے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ…
دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان
فوٹو فائل
دبئی: دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔
یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…
وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ پر بمباری ،80سے زائد فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: ہزاروں معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت مزید 80 سے زائد شہری شہید ہو گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے…
موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی،بانی پی ٹی آئی زیر حراست ہی رہیں گے،فچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔
معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کی سیاسی…
پاکستان کا بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ…
اے ڈی بی کی بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔خوراک کی عالمی قیمتوں میں نرمی اور بلند شرح سود کے دیرپا اثرات کے درمیان اس سال افراط زر کی شرح 2.9 فیصد تک کم…
تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک
فائل:فوٹو
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے میں 3 غیر ملکی خواتین اور 3 مرد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے…
آئی ایم ایف کی عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی کردی ہے جبکہ پاکستان بارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔…
خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ومشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناہے کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔…
پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ کا پاکستانی طلباء کواحتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
فائل:فوٹو
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
ہائی کمیشن نے کیمپس میں رہنے والوں کو اپنے ہاسٹل کے…
آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ہم
محمد فہیم
دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے،اب جاننایہ ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ہے کیا ؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا آپ کا آرٹیفیشل انٹیلی…
یوم عاشور، ملک کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،، موبائل فون سروس معطل
فائل:فوٹو
کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ: کراچی سمیت ملک بھر میں آج یومِ عاشور پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔
یوم عاشور پر لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف…
پینٹاگون کا پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پراظہارافسوس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان میں حملوں میں فوجی جونواں کی…