یوم استحصال کشمیر ، دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقاد، آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا انعقادکیا گیا جس وزراء، حریت راہنماوں اورسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کر کے کشمیریوں کے حقوق ختم کرنا…
جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 11واں دن ،شرکاء کا جوش و خروش دیدنی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔آج مغرب کے بعد دھرنے کے مقام پر بڑا جلسہ ہوگا جس میں تاجر تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔
بجلی کے بھاری…
پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری "یوم استحصال کشمیر" منا رہے ہیں۔پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا، 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے غیر قانونی اقدامات…
چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی
فوٹو: سوشل میڈیا فائل
اسلام آباد: چائنیز شہریوں کی آپس میں لڑائی، گیسٹ ہاوس میں فائرنگ، خاتون زخمی، حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، فائرنگ کا یہ واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آیا.
اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں میں غیر…
9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور
فوٹو : فائل
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہاہے 9مئی کو ہمارے خلاف سازش کرنے والوں کو اپنی غلطی ماننا پڑے گی، آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہم پہ الزام لگانے والے الزام ثابت کریں.
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے…
جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، دھرنے کے مطالبات خواہشات نہیں حقیقت پر مبنی ہیں، ہم اب دھرنے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے…
پیرس اولمپکس، بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی
فائل:فوٹو
پیرس:پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی ہم وطن ہاونگ یاکیونگ کو فتح کے…
۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباسی چوہدری مصروفیت کے باعث دستیاب…
انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔
تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان…
سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی،عمران خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جمہوریت اخلاقیات کی بنیاد پر چلتی ہے کبھی بھی پارلیمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں چلی۔ یہ ساری اخلاقی قوت سر سے اتار کر پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں سب سے بڑا یو ٹرن یہ ہے…
جماعت اسلامی کااحتجاجی دھرنا بدستورجاری، شرکا کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔جبکہ جماعت اسلامی کے دھرنے کے آغاز سے اب تک حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 2 ادوار ہو چکے ہیں، تاہم تاحال کوئی پیش رفت سامنے…
امریکا کا اسرائیل کی مدد کے لیے جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کے حکم کیساتھ مزید فوجی بھیجنے کا…
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل کی مدد کے لیے جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کے حکم کیساتھ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی عہدیداروں کاکہناہے کہ وہ امریکی ردعمل کو درست کرنے کے لیے مناسب قسم کے طیارے جلد از جلد بھیجنے کی…
پانچ اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی دینے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔
پانچ اگست 2019 کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال…
اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا،برطانوی میڈیا
فائل:فوٹو
لندن :برطانوی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز…
شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی نوٹیفکیشن کو واپس کراوٴں گا،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی جب کسی کمیٹی نے ان کو بلایا تک نہیں، آج عمران…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس،احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔
ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے لیے جج تعینات کیا گیا ہے۔…
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما اور ایم این اے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا۔…
حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں ادا کردی گئی
فائل:فوٹو
دوحہ : حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں ادا کردی گئی۔
حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی گئی ، جس کے بعد انہیں قطر کے…
روٴف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔
تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارودی مواد کی برآمدگی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف روٴف حسن کو 2 دن کا…
پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں…