پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی، پنجاب حکومت نےیہ رپورٹ پی سی پی کی ہدایت پرجمع کرائی ہےجب کہ ابھی باقی تین صوبوں کی رپورٹس کا انتظار ہے.
پی سی پی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریس…
اسپیکر قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ ایکٹ کے تحت جس رکن نے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفکیٹ نہیں دیا وہ آزاد تصور ہو گا۔…
اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے
فائل:فوٹو
لاہور: عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔
ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئرکیں جن میں وہ ڈاکٹر ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
ویڈیو…
خاتون کیساتھ نامناسب رویہ پرسابق سری لنکن کرکٹرسماراویرا پر 20 سال کی پابندی عائد
فائل:فوٹو
کولمبو:سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ سابق سری…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
آئی ایم ایف سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملنے…
پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں۔ ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ…
پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بیحرمتی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ…
الیکشن ٹربیونل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق…
روٴف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ترجمان روٴف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے روٴف حسن کا نام ای سی…
افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر گہری تشویش ہے۔
افغانستان کی…
لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے، 20 جاں بحق، 450 زخمی
فائل:فوٹو
بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شریک دیگر کارکنان کے واکی ٹاکیز بھی دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت…
بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کا محفوظ فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری کردیاعدالت نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازم ہے ، اسپیشل جج سنٹرل پالیسی مینڈیٹ کے مطابق ضمانت پر فیصلہ کر سکتے ہیں ، بانی…
آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ نو مئی کو ہماری پارٹی ختم کرنے کی کوشش کی…
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی…
پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن کے اعتراضات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن کے اعتراضات، جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 ماہ کی مہلت طلب کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن میں…
مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکاا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکاا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا۔ہم نے درخواست کی تھی کہ ایف آئی اے سے تمام دستاویزات طلب کی جائیں۔
الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کیس…
اقوام متحدہ رکن ممالک کا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔
یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس میں 1967 سے اسرائیل کے قبضے کو…
پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا ا?غاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز…
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں توتحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،الیکشن…
فائل:فوتو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی…
لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی
فائل:فوٹو
بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔
لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پورے ملک میں پیجرز…