پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔
آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی…
وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔ازاد کشمیر کی کوئی سرکاری گاڑی ازاد پتن اور کوہالہ پل سے پار نہیں جائے گی۔وزیر مشیر اور سیکرٹریز سرکاری گاڑیوں پر راولپنڈی اسلام اباد نہیں جائیں…
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہنیامل گئی
فائل:فوٹو
دوشنبے:بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔عبدو روزک کاکہناہے کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں کتنا زیادہ خوش ہوں۔
20 سالہ سوشل میڈیا…
طویل مدتی قرض پروگرام ، آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان…
راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری ، موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ژالہ باری اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔
جڑواں شہروں میں بارش سے دن میں رات کا سماں، ہر طرف کالی گھٹائیں چھا گئیں،صبح دھوپ نکلی اسکے بعد بارش، ژالہ باری پھر ہر طرف گھپ…
بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے۔ ہم افغانستان کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے…
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ قوم اور تاریخ سانحہ نو مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔
وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے…
نومئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات کی توڑ پھوڑ کی، جس کا مقصد ملک…
حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ، لاہور اور کراچی سے حجاج حجاز مقدس کے لیے روانہ
فائل:فوٹو
لاہور / کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 8 جون تک جاری رہے گا جبکہ بعد از حج آپریشن کا آغاز 17 جون سے ہو گا۔
قومی…
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔…
گوادرمیں نامعلوم افراد کی رہائشی کوارٹر میں گھس کر فائرنگ، 7 افراد قتل کردیئے
فائل:فوٹو
گوادر: گوادرمیں نامعلوم افراد کی رہائشی کوارٹر میں گھس کر فائرنگ، 7 افراد قتل کردیئے ۔سکیورٹی فورسز نے سربندر علاقے کو گھیرے میں لے کر نامعلوم ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق…
شیر افضل مروت نے شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا…
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ ججز کی 3 رکنی کمیٹی پریکٹس اینڈ پروسیجر میں موجود خامیوں کو رولز بنا…
لاہور میں وکلاء بپھر گئے، جی پی او چوک میں احتجاج ، پتھراؤ ، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کی احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے بیریئر لگا کر لاہور ہائی کورٹ کے مین گیٹ کا راستہ بند کر دیا اور مظاہرہ کرنے والے متعدد وکلاء کو گرفتار کر لیا۔
سول عدالتوں کی ماڈل…
جویریہ عباسی نے ممکنہ ہمسفر کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ”مسٹری مین“ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو…
حج آپریشن 2024ء ،پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اڑان بھرے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی ۔حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں…
کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ…
محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محسن سپیڈ،صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے اوپن کر دئیے گئے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عوام کی سہولت کیلئے گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز…
بشریٰ بی بی کی درخواست منظور ، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے گزشتہ ہفتے فریقین کے دلائل کے بعد…