سینیٹ الیکشن ، ن لیگ16، پی پی پی 12اور پی ٹی آئی 6نشستیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیاہے،مسلم لیگ ن نے16، پیپلزپارٹی 12اور پی ٹی آئی نے 6نشستیں جیتی ہیں۔ خلاف توقع پیپلز پارٹی کو کے پی کے میں دو سینیٹ کی نشتیں مل گئیں جب کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…

عمران خان میرے دوست اور اچھے کرکٹر تھے، چوہدری نثار علی

سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے خدشات موجود تھے لیکن چوہدری نثار ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر چوہدری نثارعلی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میں نے…

قومی وطن پارٹی کی حیات شیر پاو کی یاد میں تقریب

ریاض ( ابرار تنولی) قومی وطن پارٹی ریاض کی طرف سے شہید حیات محمد شیرپاؤ کی 43 برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف  سیاسی  مذہبی ادبی تنظیموں کے اکابرین اور پختون کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز سلطان…

برطانیہ۔ اٹلی۔ اسکاٹ لینڈ اور امریکہ میں شدید برفباری۔ 55 افراد ہلاک

لندن(ویب رپورٹ) یورپ میں چلتے برفانی طوفانوں نے برطانیہ سمیت کئی یورپی ملکوں کو جمادیا ہے جب کہ یورپ بھر میں شدید سردی سے اموات کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں  ’ایما‘ اور ’مشرق کے درندے‘ طوفان کے باعث شدید برفباری اور تیز ہواؤں سے نظام…

لاہور قلندر کو ایک اور شکست۔ ملتان اور کراچی برابر

اسلام آباد( ویب ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد نے سپر اوور میں لاہور کو شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام…

پاکستان کی جیلوں میں808خواتین پھانسی کی منتظر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھرکی 27 جیلوں میں پھانسی کی منتظر 808 خواتین زندہ درگور ہو کر رہ گئی ہیں۔ کئی سالوں سے سزائے موت کے کیسز مختلف عدالتوں میں التوا کا شکار ہیں اور متعدد قیدی خواتین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ دنیا نیوز کی…

سینیٹ کی 52نشستوں پر انتخابی میدان آج سجے گا

اسلام آباد: (نیو ز ڈیسک)سینیٹ کی 52 نشستوں کے لئے انتخابی میدان کل سجے گا ، پنجاب ، سندھ کی 12،12، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی 11،11سیٹوں پر مقابلہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے اْمیدوار آزاد حیثیت سے حصہ لیں گے۔ اسلام آباد کے لئے 2 نشستوں پر 5…

اسلام آبادکا ڈی چوک 10سال بعد کھول دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میں تحریک انصاف کے دھرنا سے شہرت پانے والے ڈی چوک کو 10سال بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں سکیورٹی کے پیش نظر جب شاہراہ دستور پر اہم عمارتوں اور ڈپلو میٹک انکلیو میں دہشتگردی کے خطرات…

پی ایس ایل۔ چینی کر کٹرز بھی پہنچ گے

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی دعوت پر دو چینی کرکٹر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیان لی اور یوفی ژانگ پی ایس ایل کے دوران پشاور زلمی کے خصوصی مہمان ہوں گے اور یہ دونوں کھلاڑی جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت…

حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔ وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ…

آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا، جنرل قمر جاوید…

ڈیرین سیمی نے زلمی کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ…

پاکستانی جوڑا شام سے بچ نکلنے میں کامیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک معمر پاکستانی جوڑا شام کے جنگ زدہ شہر غوطہ سے بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلال احمر عرب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمر پاکستانی شہری محمد فضل اکرم اور…

سعودی عرب کے شہرریاض میں تعلیمی تقریب

ابرار تنولی کھیل نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی نشوونما میں بھی کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول (انگلش سیکشن )الر یاض اپنے طلبہ کو گاہے گاہے یہ موقع فراہم کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی گزشتہ دنوں سالانہ انٹر ہاؤسز مقابلہ…

سینیٹ الیکشن ،29خواتین امیدوار میدان میں

اسلام آباد(رپورٹ: وقار فانی )سینیٹ انتخابات میں بڑے بڑے نام اس باررکن بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جب کہ کئی نظر انداز اور محروم طبقہ کو اس بار قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن سابق صد…

پاکستان انٹرنیشنل اسکول الریاض میں سالانہ سپورٹس ویک

ریاض (رپورٹ : ابرار تنولی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل سکول (انگلش سیکشن) میں سالانہ سپورٹس ویک کا اہتمام کیاگیا،۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان و رابطہ افسر پاکستانی اسکولز…

ثناء اصغر اور مانور اصغرکی پہلی پوزیشنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم ڈھوک بنارس میں نتائج کے اعلان کی سالانہ تقریب میں جماعت دوئم کی ثناء اصغر کو99فیصد لے کر پہلی پوزیشن اور پریپ کی طالبہ ماہ نور اصغر کو کلاس میں90فیصد نمبر پہلا نمبر حاصل کرنے پرشیلڈز دی…

سری دیوی کی آخری رسو مات میں فلمی ستاروں کی شرکت

     اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ )بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ولے پارلے کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ کی میت کو صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک لوکھنڈوالا کے اسپورٹس کلب میں…

کوئٹہ نے اسلام آباد کی ٹیم کو ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں…

عالمی ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے…