Browsing Category
صحت و تعلیم
پاکستانی کمپنی نے کورونا سے بچاﺅ کیلئے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی
کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے عالمی معیار کی مگر انتہائی سستی فیس شیلڈز بنانے والی کمپنی نے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی۔ دی نیوز کے مطابق اس کمپنی کا نام ’ایس پی ای ایل‘ ہے جس نے بچوں کے لیے یہ شیلڈ تیار کی ہے۔ اس کمپنی کو!-->…
چین اور اسرائیل کے محققین نے کوویڈ19-کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کرلی
چین اور اسرائیل کے محققین کی ایک ٹیم نے کوویڈ19-کا تیزی سے پتہ لگانے کے لئے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کی ٹیکنالوجی پر مبنی سانس کے تجزیاتی ٹیسٹ کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے، یہ بات اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ٹیکنیشن) نے بتائی۔یہ آلہ!-->…
چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج کی طالبہ سفینہ احمد کا اعزاز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج سے تعلق رکھنے والی طالبہ سفینہ احمد واشنگٹن یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی مستوج کی پہلی طالبہ ہیں.
سفینہ احمد نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے بزنس!-->!-->!-->…
نامور کالم نگار،، وسعت اللہ خان،،کی اوپن ہارٹ سرجری
فوٹو : فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کالم نگار اور سینئر صحافی وسعت اللہ خان کا دل کا آپریشن کامیاب رہا ان کی طبیعت سنبھل رہی ہے.
وسعت اللہ خان کو تین دن پہلے دل کی تکلیف ہونے پر کراچی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پشاور کی سکھ صحافی خاتون من میت کور برطانوی ایورڈز کیلئے منتخب
ویب ڈیسک
پشاور:پشاور کی پہلی سکھ خاتون صحافی کو من میت کور کو برطانوی ایوارڈ مل گیا، 25 سالہ من میت کور کو عالمی سطح پر شہرت یافتہ ایوارڈ 100 سکھ شخصیات میں منتخب کر لیا گیا۔
پشاور سے تعلق رکھنی والی پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی و!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا خادم رضوی کو عربی، فارسی پر عبور حاصل، متعدد کتابوں کے مصنف
عدیل سلیم تنولی
اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی صرف تقریر کا منفرد انداز ہی نہیں رکھتے بلکہ ان کی دین کیلئے بہت خدمات ہیں ۔
مولانا خادم رضوی ان کے پیرو کار اور چاہنے والے تو ایک عرصہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سکول بند،فیسوں کی ادائیگیاں جاری، تعلیمی ادارے کھلنے پراتفا ق نہ سکا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی و صوبائی حکومتوں نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی ، صرف خیبر پختونخوا تعلمی ادارے کھولنے کا حامی ہے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں بند سکولوں کی فیسیں نہ لینے پر!-->!-->!-->…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہندو نوجوان جی ڈی پائلٹ منتخب
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ میں بتا یا گیاہے کہ ہمسایہ ملک بھارت میں جہاں مسلمانوں سمیت!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانیہ میں کورونا کا علا ج کرتے پاکستانی خاتون ڈاکٹر جاں بحق
فوٹو: سکرین گریب
لندن:پاکستانی لیڈی ڈاکٹر میمونہ عنا برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے کرتے خود بھی مہلک وائرس کا شکار ہو کر دم توڑ گئیں ۔
آمدہ رپورٹس کے مطابق میمونہ رعنا پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر تھیں جنہوں نے نیشنل!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب میں ڈینگی بھی واپس آگیا،12مریض سامنے آ گئے
ویب ڈیسک
اسلام آباد: پنجاب میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی کی بھی واپسی ہو گئی ہے اور اب تک لاہور سمیت مختلف شہروں سے 12مریض سامنے آ چکے ہیں۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس میں مبتلا 12 مریض سامنے آچکے ہیں جن میں سے!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب میں میٹر ک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری
فوٹو:فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا کورونا کے باعث امتحانات میں تعطل آگیا تھا۔
صوبے بھرکے آٹھ تعلیمی بورڈ ز کے لئے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب حکومت کا کورونا سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج کااعلان کیاہے جس کے تحت متاثرہ صحافی کو ایک روپے اور اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
وزیر اطلاعات!-->!-->!-->…
کورونا وائرس نے خواتین کو چادر اور سکارف پہنا دیئے
فوٹو: دلیل ڈاٹ پی کے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خوف نے خواتین میں حجاب اور سکارف پہننے کا رجحان بڑھا دیاہے اور روشن خیال طبقہ کی خواتین نے بھی چادر اوڑھنا اور سکارف کو ترجیح دینا شروع کردیا ہے۔
شوبز ، میڈیا اور ماڈلنگ سے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کروناوائرس سے 28اموات کی تفصیلات
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28ہو گئی ہے، 29مارچ کو5اور30مارچ کو6افراد لقمہ اجل بنے ،یکم اپریل کو2 افراد جاں بحق ہوئے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…
چائنیز گروپس نے راولپنڈی اسلام آباد کے 4 اسپتالوں کو 80 ہزار ماسک دئیے
مدیحہ ملک
اسلام آباد:لی آو یوان ڈیری گروپ اور چائینیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نےراولپنڈی اسلام آباد کےچاراسپتالوں کو 80 ہزار ماسک فراہم کردیئے.
اسلام آباد میں پولی کلینک اور پمز اسپتال میں جبکہ راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو شہید!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کیمبرج انٹرنیشنل کے تمام ممالک میں امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
ویب ڈیسک
اسلام آباد : کورونا وائرس کے باعث پاکستان کے بعد کیمبرج انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ مئی اور جون 2020 میں کسی بھی ملک میں بین الاقوامی امتحانات منعقد نہیں ہوں گے۔
جو امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں ان میں کیمبرج آئی جی سی ایس!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا کو روکنا ممکن نہیں، ہر شخص کو متاثر ہوناہے، ماہرین
ویب ڈیسک
کراچی : صحت کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اور بالخصوص سندھ میں کورونا وائرس کو روکنا ممکن نہیں ہے اور ہر شخص کو متاثر ہونا ہے ، ہمیں کورونا کی تیزی سے بڑھتی رفتار کو سست کرنا ہے ۔
کراچی میں اآغاخان یونیورسٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کروناوائرس کے مزید 2کیسز سامنے آ گئے، تعداد 4 ہو گئی
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں مزید 2 افراد میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے،اس بات کا انکشاف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کیا ہے.
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں ملازمتیں دینے کامعاہدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)80ہزار نرسز اور25ہزار ڈاکٹروں سمیت ڈیڑ ھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں ملازمتیں دینے کا معاہدہ طے پا گیاہے۔
معاہدہ کے مطابق 10ہزار فارماسسٹ ،20ہزار پیر ا میڈیکس بھی برطانیہ جائیں گے ، یہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پروفیسر طالبہ کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر برطرف
فوٹو : فائل
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ہری پور کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلی۔
گرلز کالج ہری پور میں انگریزی کے استاد رفاقت حسین اور!-->!-->!-->!-->!-->…