Browsing Category
صحت و تعلیم
کون سے وٹامنز کی کمی بال گرنے کاموجب بنتے ہیں
فائل:فوٹو
بوسٹن:گنج پن کی عام کیفیت کو ایلوپیشیا کہا جاتا ہے اوریہ عمل بہت پیچیدہ ہوتا ہے اس ضمن میں ماہرین نے بعض اقسام کے وٹامن پر بھی غورکیا ہے۔ گنج پن بالخصوص مردوں پر زیادہ حملہ آور ہوتا ہے اور صرف امریکہ میں ہی 5 کروڑ مرد بالوں کی…
گرلز ڈگری کالج قلندرآباد میں اساتذہ کی کمی، طالبات کا مستقل خطرے میں
فوٹو : فائل
ایبٹ آباد : گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلندرآباد میں اساتذہ کی کمی، طالبات کا مستقل خطرے میں ڈال دیا، طالبات کی طرف سے پرنسپل کے نوٹس میں لانے کے باوجود مہینوں سے مسلہ حل طلب ہے.
خیبرپختونخوا کے ضلع میں گرلز ڈگری کالج قلندر آباد…
زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے کم کرسکتے ہیں،ماہرین صحت
فائل:فوٹو
اٹلانٹا: ایک مطالعے میں واضح ہواہے کہ ذہنی تناوٴ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔ماہرین صحت کاکہناہے کہ زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے…
سوتے وقت اسمارٹ فون بند کرکے سوناحاملہ خواتین میں ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے، ماہرین
فائل:فوٹو
اِلینوائے: امریکی ماہرین کاکہناہے کہ سوتے وقت اسمارٹ فون کا بند کیا جانا اور روشنی کا کم کیا جانا حاملہ خواتین میں جیسٹیشنل ذیابیطس کے خطرات کو کم کر سکتا ہے جبکہ وہ خواتین جن پر سونے سے تین گھنٹے پہلے تک زیادہ روشنی افشا ہوتی…
پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ
اسلام آباد: پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز مطالعاتی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہوگئے ہیں(USAID’s Higher Education System Strengthening Activity) HESSA کی سولہ میں سے گیارہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یوٹاہ یونیورسٹی کی جانب سے،…
معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔
میٹا کے سربراہ مارک…
انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ
کراچی: انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ کی میزبانی کی۔ انفرا اسٹرکچر کی ترقی سے بے روزگاری میں کمی اور اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے استقبالیہ…
بچوں پر غیر ضروری پابندیاں ان کی دماغی صحت کے لئے خطرناک
فائل:فوٹو
فلوریڈا: امریکہ میں اسکول کے بچوں اور نو عمروں میں اس وقت ڈپریشن اور دماغی عارضے اپنے بلند ترین درجے پر ہیں۔
سائنسدانوں کے مطابق اب ضروری ہے کہ بچوں پر غیر ضروری پابندیاں نہ عائد کی جائیں بلکہ انہیں آزادانہ طور پر کھیلنے اور…
ٹی بی کے علاج کے لئے نیامرکب دریافت
فائل:فوٹو
نیویارک: طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں موجود ہے اور بالخصوص غریب ممالک میں جانوں کا خراج لے رہا ہے۔ تاہم اب نو دریافت مرکب سے اس کے موٴثرعلاج کی امید پیدا ہوئی ہے۔
اس ضمن میں بل اور…
صرف پانچ منٹ میں دل کے دورے کی تشخیص کرنے والاآلہ تیار
فائل:فوٹو
نیوجرسی: کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے صرف پانچ منٹ میں دل کے دورے کے بعد خارج ہونے والے پروٹین شناخت کرکے ہارٹ اٹیک اور تنگ قلبی شریانوں کی تصدیق کرسکتا ہے۔
اس ایجاد کی تفصیل امریکن کالج آف…
آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے دماغی فوائد
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی سائنسداں نے دو مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اگلے روز آپ توانا ہوکر بیدار ہوتے ہیں۔
اگرچہ اس میں تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے لیکن…
میٹا کمپنی کا فیس بک ریل کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے کا اعلان
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔…
انتہائی تکلیف دہ کمر درد سے نجات کے لئے انجیکشن تیار
فائل:فوٹو
اوکلاہاما: کمر کے نچلے حصے کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ معمولاتِ زندگی کو تباہ کرتا ہے۔ اب خاص خلیات سے بنے ایک انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل…
انار بڑھاپے کو روکنے سمیت دل کو تقویت دینے کے لئے مفید
فائل:فوٹو
ماہرین صحت کاکہناہے کہ انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہیئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔
اینٹی…
ہولی ہیلپ ویلفیئرآرگنائزیشن سکول سسٹم کی سالانہ2023ء کی تقریب
اسلام آباد: سرینا ہوٹل کے جنرل منیجر اوٹو کرزینڈورفرنے کہا ہے کہ پاکستانی تعلیمی ادارے اپنے طلباء کو انگریزی سیکھانے پر فوکس کریں تا کہ نئی نسل دنیا کا مقابلہ کر نے کے قابل ہو سکے۔
ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن سکولز سسٹم گرجا روڈ قریش آباد…
پیٹرول کے بعد ادویات بم تیار ، ادویات قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ کی تجویز
اسلام آباد: حکومت کی عوام پر پیٹرول کے بعد ادویات بم تیار ، ادویات قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ کی تجویز حکومت نے تیاری کر لی.
ڈریپ کی جانب سے119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی،ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان
اسلام آباد : جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے…
کھانے میں طویل وقفے سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا،تحقیق
نیویارک : امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔
ایسے افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں عام طور…
ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسرکاموجب قرار
فائل:فوٹو
سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ رپورٹس کے مشاہدہ میں معلوم ہواہے کہ وہ لوگ جو باقاعدگی سے جیل مینی کیور کراتے ہیں، جیسا کہ مقابلہ حسن…
سام سنگ نے 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا
فائل:فوٹو
اسمارٹ موبائل اور الیکٹرانک آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے طویل چہ مگوئیوں کے بعد بالآخر 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا۔گلیکسی ایس 23‘ سیریز کے فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔…