Browsing Category
شوبز
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں بھی” اے آئی“ کانشانہ بن گئیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ…
حریم شاہ برطانوی سیاسی پارٹی میں شامل
فوٹو فائل
لندن: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے برطانیہ میں ایک سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی…
صنم سعید نے مختلف ممالک کے انداز اور لہجے میں انگریزی زبان بول کر مداحوں کو حیران کردیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے مختلف ممالک کے انداز اور لہجے میں انگریزی زبان بول کر مداحوں کو حیران کردیا۔
صنم سعید کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا ہے جس میں شو کی…
صاحبہ نے زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات کرلی
فائل:فوٹو
کراچی: ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے زندگی میں پہلی بار اپنے بوڑھے والد سے ملاقات کرلی جس کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران صاحبہ نے انکشاف کیا تھا کہ اْنہوں نے کبھی اپنے سگے…
بالی ووڈ عدم تحفظ کے شکار افراد سے بھری پڑی ہے، روینہ ٹنڈن
فائل:فوٹو
ممبئی: اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ عدم تحفظ کے شکار افراد سے بھری پڑی ہے، روینہ ٹنڈن نےبتایا یہاں لوگ دوسرے کو گرانے کے لیے ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں.
انھوں نے کہا کہ میں اپنے فلمی کیرئیر کے دوران گندی سیاست کا شکار…
کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت رواں سال بھارت میں ہونے والے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 24 مارچ اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملکی…
سارہ علی خان اپنے مذہبی عقائد سے متعلق کھل کر سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے مذہبی عقائد پر کھل کر بات کرلی۔ میرے مذہبی عقائد، کھانے کے لیے میرا انتخاب میرا فیصلہ ہے میں اس کے لیے کبھی معافی نہیں مانگوں گی۔
بھارتی میڈیا کے…
سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ ہے ، اداکارہ مومنہ اقبال
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔
حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔…
شوبز انڈسٹری کو کیوں خیرباد کہا ،سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے وجہ بتادی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی،کہتی ہیں میری خواہش تھی کہ اللہ تعالیٰ مجھے ایسی شخصیت بنا دے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔
حال ہی میں سارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں…
اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ سالگرہ
فائل:فوٹو
ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔اداکارہ نے کہا کہ ہم چھوٹی چھوٹی محرومیوں پر کڑھتے ہیں لیکن ان بچیوں کو دیکھ کر احساس ہوا کہ ان کی محرومی سب سے بڑی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین…
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: سینئر اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئرکردیں۔
سابق اداکارہ ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ…
ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کاسوا دو کروڑ روپے کا نقصان ہونے کاانکشاف
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹریڈنگ میں تقریباًسوا دو کروڑ روپے کا نقصان کرچکے ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان…
اداکارہ ازیکہ ڈینیئل نے شوہرمیں پائی جانے والی خوبیاں بتادیں
فائل:فوٹو
کراچی : ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینیئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔
حال ہی میں ازیکہ ڈینیئل ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔…
میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں،کبریٰ خان
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ جب میں عمرے پر گئی تو شوبز کی ہی ایک خاتون نے کہا کہ کیسے کیسے لوگ عمرے پر جا رہے ہیں لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔
ماڈل اور اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں…
اداکارہ زارا نور عباس کااداکاری سے دوری اختیار کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ میں کم از کم ایک سال کے لیے عارضی طور پر اسکرین سے دور رہوں گی، اس دوران فیملی کو وقت دوں…
شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویروائرل
فائل:فوٹو
جام نگر: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ہیروں کا ہار پہنے تصویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی ریاست…
ریحام خان کا پنجابی فلم "چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ” بنانے کا اعلان
فوٹو فائل
لاہور: بانی تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ صحافی اور فلمساز ریحام خان نے نئی پنجابی فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ ان کی فلم ایسے پنجابیوں کیلئے ہوگی جو…
مدیحہ رضوی اسٹیڈیم میں ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں کوآڑھے ہاتھوں لے لیا
فائل:فوٹو
ملتان: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ رضوی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں پر برس پڑیں۔اداکارہ نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت دْکھ…
ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کوتنقید کی زد میں آگئے
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی…
اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش ادائیں ، مداح فریفتہ ہوگئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش اداوٴں پر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے اداکارہ کی خوبصورتی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔
سبینا سید سوشل…