Browsing Category
شوبز
کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کیساتھ کرنی ہو؟
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ڈپٹی اسپیکر کے خط دکھا کر رولنگ دینے اور وزیراعلیٰ بننے پر سیاستدانوں کی طرح فنکاروں میں بھی ردعمل سامنے آرہاہے۔
ایسا ہی ایک ردعمل سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی طرف سے سامنے آیا…
ایشوریا رائے کا صحافی کو کرارا جواب
ممبئی: سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے نے عریانیت کے فروغ سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی کو کرارا جواب دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریا خوبصورتی کے علاوہ تلخ ونامناسب سوالات کے بھرپور انداز میں جواب دینے کے حوالے سے…
بھارتی پولیس کا کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال،ویڈیو وائرل
ممبئی: بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ”کبھی خوشی کبھی غم“ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو…
سشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی۔
سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ…
سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر
ممبئی : سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر رہے، سشمیتا کی اچانک بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔
سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے…
سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی دھوم
ممبئی: انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی تصاویر وائرل ،حیرت انگیز مماثلت پر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔
انسٹاگرام پر ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کار رجوتا گھوش دیب کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ رجوتا گھوش دیب کی معروف بالی ووڈ اداکارہ…
بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی
کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ سحر خان کہتی ہیں بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی تاہم گوشت کاٹنا اور بانٹا اچھا لگتا ہے
اداکارہ سحر خان نے بتایا کہ اکثر لڑکیوں کوعیدقربان پسند نہیں ہوتی…
جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایا،کنگنا رناوت
ممبئی: ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کاکہناہے کہ مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایاوہ چاہتے تھے کہ میں خود کشی کرلوں ۔
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی…
ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
لاہور: ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، یہ قانونی نوٹس برطانیہ میں اپنے وکیل کے زریعے بھیجا گیاہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے کہا کہ اپنا مشہور…
بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو
فوٹو : فائل
کراچی: بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔
یہ گانا پاکستانی کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا پسوڑی ہے جس پربھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ نے ڈانس کیا ہے ویڈیو…
فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم
کراچی( ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم، معروف شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیاہے۔
فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں کہا کہ یہ دُنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ…
اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا
فوٹو: فائل
کراچی ( ویب ڈیسک)اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا ظاہر کیاہے، مشی خان نے تو روتے ہوئے معافی مانگی ہے۔
اینکر و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اچانک موت کے بعد ادکارہ و میزبان مشی خان نے…
ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے ‘نچ پنجابن ‘پر مطمئن کردیا
فوٹو: فائل
مبمبئی( ویب ڈیسک) ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے 'نچ پنجابن 'پر مطمئن کردیا ہے جس پر پاکستانی گلوکار و سیاستدان ابرار الحق کی طرف سے مزید کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
ابرار الحق نے اپنا گانا بھارتی فلم میں شامل ہونے پر…
سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا ہو گئےہیں۔
تنویر جمال ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اپنے فن کالوہا منوا چکے ہیں وہ معروف اداکارہی نہیں ڈائریکٹر اور…
بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا ہو گئے، گانا فلم میں شامل کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی ۔
دھرما پروڈکشن نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، جگ جگ جیو…
لوگوں کو خوش اللہ کو ناراض کرنے کی سمجھ شوبز سے دورلے آئی، صنم چوہدری
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہرت کی بلندیوں پر شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ صنم چوہدری کہتی ہیں دین کی طرف راغب ہوئی تو تب عید کا مطلب پتہ چلا، صنم چوہدری نے عید الفطر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔
سابق اداکارہ صنم چوہدری انسٹا گرام پر…
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو ادکارہ کے بچے واپس لانے کی ڈیڈ لائن دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو ادکارہ کے بچے واپس لانے کی ڈیڈ لائن دیدی،عدالت نے ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کے…
ویرات کوہلی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو ، جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑیگا
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو ، جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑیگا، کرکٹر کے ساتھ ایک خاتون گلوکارہ بھی اس کا ساتھ دے رہی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم متعلقہ…
عمران خان کے بچوں کی ماں جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)عمران خان کے بچوں کی ماں جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں،ان کے زخمی ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کی…
بشریٰ انصاری سڑک پر آ گئیں، نعما ن اعجاز نے جا کر اٹھایا
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی( ویب ڈیسک)معروف اداکارہ و میزبان بشریٰ انصاری سڑک پر آ گئیں، نعما ن اعجاز نے جا کر اٹھایا، اداکارہ نے بتایا کہ وہ بے گھر ہو گئی ہیں ۔
یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب مال کے سامنے خریداری کے بعد بظاہر جوان دکھنے والی…