Browsing Category
کھیل
پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ
لاہور: پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ ہوگیا ہے اور پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کااعلان کیاہے۔
نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے…
جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر ہاکی کا عالمی کپ جیت لیا
فوٹو: اے ایف پی
بھوبنیشور: جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر ہاکی کا عالمی کپ جیت لیا، دفاعی چیمپئن بیلجیئم کو پینلٹی کک مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا.
بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے اس میچ میں دفاعی چیمپئن بیلجیئم نے شاندار کھیل…
بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا
دبئی: بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا،پاکستان ٹیم کے کپتان ایوارڈ ملنے پر بہت خوش ، کہتے ہیں خوشی بیان نہیں کرسکتا۔
بابراعظم کوآئی سی سی کی جانب سے مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،بابر…
آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔
آل راوٴنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔
تئیس جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع…
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی لڑکیوں کوہرادیا
فوٹو:انٹرنیٹ
برسبین: آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کو بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کیا گیا۔
پاکستان ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ…
شاہین شاہ آفریدی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی آخری میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم…
پاکستان کی 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 64 پر تیسری وکٹ گر گئی
کراچی: پاکستان کی 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 64 پر تیسری وکٹ گر گئی، محمد رضوان 28، فخر زمان صفر اور امام الحق 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کےلئے262 رنز کا ہدف دیدیا،مقررہ اوورز سے ایک بال پہلے مہمان ٹیم 261رنز بنا…
پاکستان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن سنبھال لی
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ کو ہوم گراوٴنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں…
اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری
میرپور: سابق کپتان معین خان کےبیٹے اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔
اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں،میرپور میں کھیلے گئے میچ…
پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا
کراچی: پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا اورسیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی، پاکستان کےکپتان بابراعظم، فخر زمان اورمحمد رضوان نے نے نصف سنچریاں بنائیں۔
پاکستان نے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے…
پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی
کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی، دونوں کپتانوں کی شرکت کی اورترافی کی نقاب کشائی کے بعد تصاویر بنائیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد ایک روزہ میچز کو فیصلہ کن بنانے کےلئےنو…
ابوظہبی ٹی10 لیگ ، کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات کاآغاز
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔
برطانوی میڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ…
سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا
فوٹو : اے ایف پی
کراچی: سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا،نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 317 رنز بنا ڈالے۔
سابق کپتان کو انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچزکی سیریز میں محمد رضوان کے باربار ناکام ہونے کے باوجود…
کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 408 رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ، کیویز کو41 رنز کی برتری
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 408 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، کیویز کو قومی ٹیم پر 41 رنز کی برتری حاصل ہے۔
چوتھا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے…
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے
کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئےسنچری میکر سعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔
تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا…
بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران کھلاڑی نے ناقابل یقین کیچ ،ویڈیووائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
کینبرا:آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران کھلاڑی نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا جبکہ بلے باز کو آوٴٹ قرار دینا موضوع بحث بن گیا۔…
رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا
فوٹو: فائل
لاہور: رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا، سابق چیئرمین پی سی بی نے نئی مینجمنٹ کے فیصلے پر افسوس کااظہار کیا۔
پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ سخت نالاں، کہا افسوس…
کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈنے اننگز ڈیکلیئرکردی، قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلیئرکردی کیویز نے قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے…
نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی ، لیتھم اورویلمیسن نے سنچریاں بنائیں۔
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب کانوے92 رنز بنا…