آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا

58 / 100

فائل:فوٹو

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔

آل راوٴنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔

تئیس جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع مداحوں کو ٹوئٹر پر دی ۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں شاداب نے کہا کہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بڑا دن اور ایک نئے باب کا آغاز ہے،براہ کرم میری، اہلیہ اور ہماری فیملیز کی ترجیحات کا احترام کریں۔

Comments are closed.