Browsing Category

انٹرنیشنل

ہیلی کاپٹرحادثہ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، بلیک باکس مل گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ہیلی کاپٹرحادثہ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، بلیک باکس مل گیا،دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نے کہاہے کہ پتا چلائیں گے یہ تباہی کیسے…

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان، صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانٹاناموبے میں خصوصی جگہ بنانے کا حکم دے دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’لیکن ریلی ایکٹ ‘ (Laken Riley…

اسرائیل کی فورسز کی لبنان سے ہجرت کرنے والے شہریوں پر حملہ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو بیروت:اسرائیل کی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے جنوبی…

حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فائل:فوٹو غزہ:حماس نے4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو حلال احمر کے حوالے کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلال احمر کی گاڑیاں…

برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کا ریڈ الرٹ جاری ، تیز ہوائیں اور شدید بارشیں متوقع

فائل:فوٹو لندن:برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کے اثرات ظاہر ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق آج شدید موسمی حالات کے حوالے سے امبر وارننگ بھی جاری…

اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،صدر ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٴس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، بہت جلد امریکا میں اے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر دستخط کئے، صدر ٹرمپ نے فیڈرل ملازمین کی بھرتیاں منجمد کرنے…

ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور جوبائیڈن کی موجودگی میں ان کے دور حکومت اور پالیسیوں پر تنقید کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے کہ ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب…

غزہ میں بندوقیں خاموش،اب معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے،جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ اب غزہ معاہدے پر عمل درآمد ٹرمپ انتظامیہ پرمنحصرہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کے لئے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں، غزہ میں…

حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا ، 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں صہیونی بربریت کاسلسلہ رک گیاپندرہ ماہ کی قتل وغارت کے بعدغزہ میں جنگ بندی ہو گئی، حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی طرف سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے…

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 جج جاں بحق ، ایک زخمی

فائل:فوٹو تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں بحق جبکہ ایک…

اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا،معاہدے کے تحت 33اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی۔ رپورٹس…

اسرائیلی قابض افواج غزہ اور تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائیں ،سعودی عرب

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر خیر مقدم کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ اسرائیلی قابض افواج غزہ اور تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائے۔ سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر…

سلوواکیہ میں طالب علم نے چھریوں کے وار سے خاتون ٹیچر اور اپنی ہم جماعت کو قتل کردیا

فائل:فوٹو بریٹیسلاوا:سلوواکیہ کے شمالی علاقے میں واقعے ہائی اسکول میں ایک طالب علم نے چھریوں کے وار سے خاتون ٹیچر اور اپنی ہم جماعت کو قتل دوسرے ہم جماعت کو شدید زخمی کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی سروس کی ترجمان…

ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو خواتین اسپورٹس میں شرکت سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 218 ووٹ پڑے، 2 ڈیموکریٹک…

شمالی کوریا کی جانب سے ایک دن میں کئی میزائل تجربات،جنوبی کوریا کی مذمت

فائل:فوٹو پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے میزائل تجربات کی جنوبی کوریا نے مذمت کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا نے ان تجربات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف…

ترقیاتی مالیات کی فراہمی اور تجارت کو بحال کرنا ترقی پذیر ممالک کی ترجیح ہے، منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کاکہناہے کہ ترقی پذیر ممالک کی برآمدات کے لیے نئے دروازے کھولنے…

لاس اینجلس میں لگی آگ پرچھ روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

فائل:فوٹو لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ تیز ہواوٴں کے تھپیڑوں کے باعث فائرفائٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقائی حکام نے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور دھوئیں…

لاس اینجلس آگ سے 150 بلین ڈالر کانقصان، ہزاروں گھر جل کرخاکستر

فائل:فوٹو لاس اینجلس:لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے جس میں ہزاروں گھر تباہ اور کم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ، ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ 150 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کیلیفورنیا کے…