Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی ولی عہد سے صدر زیلنسکی کی ملاقات، روس یوکرین بحران پر گفتگو
فائل:فوٹو
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی امن اور سلامتی کی کوششوں کو سراہا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں…
یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت
فوٹو: اسکرین شاٹ
برسلز( حافظ اُنیب راشد )یونیورسل میمن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک خصوصی آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت، اس تقریب…
کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔
مارک…
یمن کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 186 لاپتہ
فائل:فوٹو
جنیوا: یمن اور جبوتی کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک جبکہ 186 لاپتہ ہوگئے۔
مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جبوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوبیں، امدادی ٹیموں نے 2 افراد کو زندہ…
صدرٹرمپ کی جانب سے کوئی خط موصول ہوا نہ امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں،ایران
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…
پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی، عوام کے لیے آڈیو پیغام جاری
فائل:فوٹو
ویٹی کن:کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی، انہوں نے اسپتال کے بستر سے عوام کے لیے پہلا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔
ویٹیکن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو گزشتہ روز سانس کی آمد و رفت…
صدرٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف موٴخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف موٴخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ برابری کا ٹیکس تمام ممالک پر بلا تفریق لگایا جائے گا۔
امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 فیصد…
ڈونلڈ ٹرمپ ،زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا اور یوکرین میں برف پگھلنے لگی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی میں اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات کا امکان ہے،…
پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی جیسے موضوعات کو یو این واٹر کانفرنس میں شامل کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
نیویارک:پاکستان نے سرحد پار آبی تعاون اور پانی، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی کے تعلق کو 2026ء کے اقوام متحدہ واٹر کانفرنس کے مکالمے میں شامل کرنے کے لیے کلیدی موضوعات کے طور پر تجویز کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل…
صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :وائٹ ہاوٴس کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے۔…
امریکا کا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اہلکار تارکین وطن کی ملک بدری میں شامل نہیں ہوں گے، فروری میں غیر قانونی سرحدی…
پوپ فرانسس کی طبیعت مزیدبگڑ گئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل
فائل:فوٹو
ویٹی کن:ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی ڈبل نمونیا کی تشخیص…
امریکہ نے اسرائیل کوجدید ہتھیاروں اور دیگر دفاعی سامان کی فراہمی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
نیویارک :امریکی حکام نے اسرائیل کو دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کے نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس میں اربوں ڈالر کے ہتھیار، جدید ترین فوجی آلات اور مشینری شامل ہیں۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اسرائیل…
ایلون مسک کے یہاں 14 ویں بچے کی پیدائش،مسک کاظہار مسرت
فائل:فوٹو
نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ایلون مسک نے 14 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر…
معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ ہاوس سےنکال دیاگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی وائٹ ہاوٴس کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوگئے،امریکہ یوکرین معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ…
امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے احکامات کو منسوخ کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے احکامات کو منسوخ کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی ملازمین کی برطرفی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے جاری کردہ احکامات کو کیلیفورنیا کی…
حماس اور اسرائیل کے درمیا ن قیدیوں، مغویوں کی رہائی سے متعلق معاہدے اورجنگ بندی برقرار رکھنے پر…
فائل:فوٹو
تل ابیب: حماس اور اسرائیل کے درمیان دونوں کے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی اور یرغمالیوں کی لاشوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد جنگ بندی برقرار رکھی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل غزہ جنگ…
اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…
یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے،صدر ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں۔یوکرین میں امن کیلئے یورپی افواج بھیجنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ…
یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی،درخواست کے نئے قواعد اور فیس تفصیلات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
دبئی :متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے اور تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا۔…