Browsing Category
پاکستان
ملائیشین وزیراعظم دورہِ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے.۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان علیانی نے…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی۔
درخواست میں موقف…
سیاسی، معاشی بلکہ ہر لحاظ سے کشمیر کو ہائی جیک کیا جا رہا ہے،مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پہلے 10 لاکھ کی فوج کو کشمیر میں رکھا اور اب بھارتیوں کو کشمیر میں داخل کر دیا گیا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا اب آزاد کشمیر…
آئینی ترامیم،مولانا فضل الرحمان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: آئینی ترامیم،مولانا فضل الرحمان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات، مولانا کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی،،پیپلزپارٹی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تاریخی اور مذہبی سیاحتی مقامات، قدرت کے حسیں مناظر سے مالامال پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن…
علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا
فوٹو:فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آگیا، پشاور ہائی کورٹ نے تحریریں حکم نامہ جاری کر دیا۔
عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا…
پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی، پنجاب حکومت نےیہ رپورٹ پی سی پی کی ہدایت پرجمع کرائی ہےجب کہ ابھی باقی تین صوبوں کی رپورٹس کا انتظار ہے.
پی سی پی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریس…
اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے
فائل:فوٹو
لاہور: عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔
ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئرکیں جن میں وہ ڈاکٹر ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
ویڈیو…
پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا ا?غاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز…
ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،گلیاں ،بازار سج گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل 12 ربیع الاول ( بروز منگل ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔آمد مصطفیﷺ کی خوشی میں ملک بھر میں گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2فیصد کم کردی
فائل:فوٹو
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات کو اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 13 ستمبر 2024ء سے 200 بی پی…
میجر راجہ عزیز بھٹی کا یوم شہادت ، صدرمملکت ،وزیراعظم کاخراج عقیدت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف،وزیرداخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر کے 59ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عزیز بھٹی…
۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔میجر عزیربھٹی کو اْن کی شہادت کے بعد نشانِ حیدر سے نوازا گیا جو اِس جنگ کے دوران نشان حیدر پانے والے واحد شہید تھے۔
کوئی شک نہیں کہ شہید کی…
سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے.
سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…
قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
کراچی :ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست قائم کر کے برصغیر کا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
قائدِ اعظم محمد علی جناح نے…
جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں تو اس کا کیا ری ایکشن آئے گا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتوار کا جلسہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جو فوج کو للکار رہا ہے کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو…
سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی
فائل:فوٹو
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2490ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
ادھر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…
ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج (4 ستمبر) کو اسلام…
گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمٹ کا تیسرے ایڈیشن آئندہ ماہ ستمبرمیں ریاض میں منعقد ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد(محمد فہیم)دنیا کے مختلف ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے نہ صرف طب بلکہ کئی شعبوں میں تحقیق کے لیے اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دفاعی میدان سمیت کئی شعبوں میں اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے آنے…
ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے، گوگل نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی سبق آموز نشست کا اہتمام کیا۔
لاہور میں گوگل نے تکنیکی داو پیچ…