Browsing Category
نیشنل
انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا جبکہ کیس کی آئندہ سماعت 21…
مجوزہ آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اب اجلاس کا وقت…
طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر گرفتار کئے گئے361 طلباء رہا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر 8 مقدمات میں 2425 افراد نامزد، عدالت نے 361 گرفتار طلباء رہا کردیئے احتجاج کرنے پر ان طلباء کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا۔
گزشتہ روز پنڈی پولیس طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج پر…
توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی…
حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لئے امریکی صدر کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھا۔ ایڈیشنل…
طالبہ سے زیادتی کی بجائے سوشل میڈیا پر خبر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
فائل:فوٹو
لاہور: سوشل میڈیا پر نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے کا معاملہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے معاملے کے تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔
پنجاب حکومت نے طالبہ سے زیادتی کی بجائے سوشل میڈیا پر خبر پھیلانے کی…
آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں۔
خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا…
الیکشن ٹریبونل کیس، تحریک انصاف کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔
الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں…
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔
26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…
بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر
فائل:فوٹو
لندن: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے لئے نااہل ہوگئے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست میں…
آئینی ترمیم معاملہ ،جاتی امراء میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی
فائل:فوٹو
لاہور:26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ ،حکمران اتحاد کی کوششیں تیز ، جاتی امراء لاہور میں تین بڑوں کی بیٹھک آج ہوگی۔
آئینی ترامیم کے معاملے پر نواز شریف، شہباز شریف، فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے…
پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،بھارتی وزیر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ دنیا پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں پیچھے ہے، ہمیں ایماندارانہ گفتگو کی ضرورت ہے، اعتماد کی کمی، دوستی اور اچھے ہمسائیوں کے اصولوں میں کوئی کمی ہے، تو خود احتسابی کرنی…
اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات، پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ایاز صادق نے مزید کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع تر مواقع موجود ہیں۔ اسی طرح…
اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا پاکستان کا دورہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو (ALPINO) نے پاکستان کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا پہلا ایئر کرافٹ کیریئر ہے، کراچی آمد پر پاک…
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر سلپ
فائل:فوٹو
کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ انتظامیہ نے لاپتہ کریو کے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محسن رضا نامی فضائی میزبان کو پیر کو کراچی آنے والی پرواز پر…
بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا، ملیحہ لودھی
فائل:فوٹو
کراچی :سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات جس طرح کے…
پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا،مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے پی ٹی آئی آج کا شیڈول احتجاج موخر کرنے پر آمادہ ہوئی، سیاسی کمیٹی میں آراء تقسیم تھیں تاہم اکثریت اس فیصلے…
پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ اجلاس 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا،اجلاس میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخخ کلامی ہوئی۔
پاکستان تحریک انصاف نے مسودے پر…
حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی، مولانا فضل الرحمان
فائل:فوٹو
ٹنڈوالہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا تھا، حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی۔ہم نے سب کچھ ملکی اور عوام کے مفاد میں کرنا ہے، ہمیں ملکی ضرورتوں…
چینی وزیرِ اعظم کے دورے سے ہماری دوستی مزید مضبوط اور گہری ہو گی، شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے ان کے تاریخی اور نتیجہ خیز دورے سے بے حد خوشی ہوئی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چینی وزیرِ اعظم کے دورے سے ہماری دوستی…