Browsing Category
نیشنل
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی…
سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار رکھا ہے۔
دوران…
بارہ برس پہلے نواز شریف کی حکومت آئی تو بجلی کا بحران تھا،نہال ہاشمی
فائل:فوٹو
کراچی :مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ بارہ برس پہلے نواز شریف کی حکومت آئی تو بجلی کا بحران تھا۔
مسلم لیگ ہاوٴس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ میاں صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ بجلی کے نئے ذرائع بنائے…
ایف آئی اے سائبر ونگ کو ختم ،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ کو ختم کرنے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق سائبر ونگ کا تمام اسٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا۔
سائبر ونگ کے تمام…
قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کا اعلان کردیا، پہلی پرواز کب روانہ ہوگی؟
فائل:فوٹو
لاہو ر:قومی فضائی کمپنی(پی آئی اے) کی جانب سے قبل از حج آپریشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ایئرلائن 280 خصوصی پروازوں کے ذریعے 56 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین کو سعودی عرب پہنچائے گی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج…
وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میانمار کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس اور یکجہتی کیا۔
وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفیر ونا…
سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات ، ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔
سپریم کورٹ نے سانحہ 9 کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ اس سلسلے میں جی ایچ…
وزیر اعظم کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ، صحت دریافت کی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی صحت دریافت کی ۔
وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا وزیراعظم نے صدر زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔…
صدرزرداری کے خلاف کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
فائل:فوٹو
کراچی :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر ایس آئی او ابراہیم حیدری کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کراچی میں پولیس نے اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر ابرار شاہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور سکھن…
قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ قوم کو 7 روپے کے ریلیف پر ٹرخانے والے یہ بتائیں کہ قیمتیں کیوں عوام کی دسترس سے باہر کیں؟قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے۔
اپنے بیان میں…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، لارجر بنچ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتوں کے لارجر بنچ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، سلمان…
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر جواب طلب کر لیا
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے گزشتہ دور حکومت کی بھی چھان بین شروع کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے تیرہ الزامات پر جواب طلب کر لیاجبکہ سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے 35 صفحات پر مشتمل جواب احتساب کمیٹی کو…
صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے،ذاتی معالج کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ مختلف ٹیسٹوں کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ صدر مملکت کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت…
وزیر اعظم کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے،…
صدرزرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ،شرجیل میمن
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں، وہ جلد مکمل صحتیاب…
دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے، دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اگر…
وزیراعظم کی ہدایت پر میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے…
شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا، محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن محمد علی قریشی کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا،
وزیر…
وزیراعظم کا گورنر خیبرپختونخوا اور گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلی…
عید الفطر،وزیراعظم کے مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے، عید کی مبارک باد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے کئے اور عید کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان، ایران کے صدر مسعود…