Browsing Category
نیشنل
بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاوٴس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تین روزہ دورے پر پاکستان آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاوٴس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے…
انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے،وزیر اعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سے رینجرز اور پولیس…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی8 یاداشتوں پر دستخط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن،ادویات کی سپلائی، نیوٹریشن فوڈ، آٹوموبائل مصنوعات ، جانوروں کی ادویات کی سپلائی اور لاجسٹک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری و باہمی تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی آٹھ…
سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔
سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
جسٹس مندوخیل نے…
ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔
ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت…
آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔
برہان انٹرچینج پر…
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی…
سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن اسلام آباد سب جیل قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے تحت سب جیل قرار دیا…
جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر موٴخر ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں…
بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔
بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی…
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر بھی حملہ ہوسکتا ہے۔نیکٹا
پی ٹی آئی کےاحتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا
فوٹو: اے بی این نیوز فائل
جہلم : پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا ،یہ افسوسناک مبینہ واقعہ جہلم پل پر اسپتال پہنچنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پیش آیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی اے بی…
حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔
بیرسٹر…
کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔…
بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
فائل:فوٹو
ڈی جی خان :راجن پور میں بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام…
جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا ،محسن نقوی
فائل:فوٹو
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے متنازع بیان اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کے لیے دیا پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات چل رہے…
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ
فائل:فوٹو
کراچی :سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2693 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ…
بشریٰ بی بی سے متعلق سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں،بیرسٹر سیف
فوٹو:فائل
پشاور:سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا…
آئینی بینچ میں پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے پاناما پیپرز اسکینڈل، طلبہ یونینز کی بحالی اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔
آئینی بینچ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کر دیا گیا جس کے…