Browsing Category

نیشنل

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت کی جس میں…

پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا،محمود خان اچکزئی

فائل:فوٹو پختونخوا ملّی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم اس پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا۔ ہم پارلیمان کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔۔ہمارے اوپر جنگ مسلط کی…

بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر چیئرمین پی ٹی اے دوبارہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کو دوبارہ طلب کرلیا۔…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست مقامی شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی، لاہور…

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد…

خیبرپختونخوا میں بارش ،برفباری ، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں بارش اوربرفباری کاسلسلہ جاری ہے ، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی جی ریسکیو پشاور کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 بچے، خاتون اور مرد شامل ہیں جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں ، چھتیں گرنے کے…

آصف زرداری اورمحمود اچکزئی کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے، فاروق ایچ نائیک کی…

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کچھ دیر بعد صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں محمود…

قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہروں کااضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر رواں سال کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہرے سامنے آئے ہیں، 265 نشستوں پر 96 نئے امیدوار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے۔ نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی…

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔ صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ کاغذات…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، 6 ماہ قید کی سزا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا، عدالتی حکم کے باوجود اختیار کے ناجائز استعمال پر ڈپٹی کمشنر کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خاران میں چھت گرنے سے 3افرادجاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم پھر سے سردہو گیا جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی سمیت چکوال ،جہلم ،کلرکہار…

بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

فائل:فوٹو کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے…

خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

فوٹؤ:اسکرین گریب پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے  خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے امیدوار منتخب ہو ئے۔ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ…

سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی نے…

پی ٹی آئی رہنماء بانی پی ٹی آئی کا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماوٴں علی محمد خان اور شیر…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر ویڈیولنک پر حاضری کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر ویڈیولنک کے ذریعے آئندہ سماعت پر حاضری کاحکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی6…

بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت قرضے…

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نوازشریف

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ…

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاوٴس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام…