Browsing Category
نیشنل
اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 67 ہزار عبور کر گیاجبکہ ڈالربھی 14 پیسے سستا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان…
ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔
ان خیالات کااظہار آرمی چیف نے…
پشاورہائی کورٹ کاکے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخواا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔
اپوزیشن جماعتوں کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے لیے دائر درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی…
سینیٹ الیکشن ، پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔
جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے، ن لیگ کے پرویز رشید ، ناصر محمود ، احد چیمہ اور طلال…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات ، سیکیورٹی صورتحال پرگفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد : وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور…
خط کے بعد بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کاکہناہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی کسی کیس میں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا ججز کے خط کے بعدعمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی۔سپریم کورٹ سے…
عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیل پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف اوران کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت کیس میں…
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا،مولانا فضل الرحمان کا ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی و جمہوری ریاست بنانے کیلئے بھرپور…
مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماوٴں کو رہا کردیں،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصا ف کاکہناہے کہ آٹھ فروری پر بھی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، انتخابات میں اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا، مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماوٴں کو رہا کردیں مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر…
نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل قومی ایئر لائن( پی آئی اے) کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی نجکاری آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ہو گی، جون تک پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ایل او آئی…
اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور : اچھرہ واقعہ میں خاتون کی جان بچانے والی اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ کرلیا گیا۔
اے ایس پی شہر بانو کوقائد اعظم پولیس میڈل دینے کی منظوری پنجاب کابینہ دے گی، اے ایس پی شہر بانو کو قائد اعظم پولیس…
جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت…
ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر طلب
فائل :فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم ہے ، کسی قاعدے قانون کے تحت ہی آپ قدغن…
ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا،نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کو اب اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ایک دو سال مشکل سہی ،آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، سیاست دان، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب ملکر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
سینیٹر طلحہ محمود جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شامل
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ 18 سال میں حکومت پاکستان سے تنخواہ اور نہ کوئی…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری ، جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی پولیس کوسمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔
اسلام آباد ہائی…
خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ، ممبر نثاردرانی نے کمیشن کے اختیار سے متعلق…
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ، 4 دہشت گردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردمارے گئے ۔ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی…
صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ حالات میں کسی کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد بلال…
جلاوٴ گھیراوٴ کیسز، عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔
دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی کے جج…