Browsing Category
ہٹ سٹوری
پی ٹی آئی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمران خان نے فضل الرحمان کی تعریف کی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماوں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمران خان نے فضل الرحمان کی تعریف کی، چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہر سختی میں ہمارے ساتھ عدلیہ کی آزادی کے لیے…
حکومت تمام دعووں کے باوجود آئینی ترامیم لانے میں ناکام، چوتھی بار اجلاس ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت تمام دعووں کے باوجود آئینی ترامیم لانے میں ناکام، چوتھی بار اجلاس ملتوی، وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی نہ ہو سکا سینیٹ اجلاس کا وقت چوتھی تبدیل کر دیا گیا۔
سینیٹ اجلاس آج 11 بجے ہونا تھا پھر سہ پہر 3 بجے ایک بار پھر…
آئین سازی کیلئے مجھے مجبور نہ کریں ، ورنہ مجھے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو
فوٹو : سوشل میڈیا
حیدرآباد : چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دل کی بات زبان پرے آئے، کہا" آئین سازی کیلئے مجھے مجبور نہ کریں ، ورنہ مجھے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مولانا سے آخری بار درخواست ہے خود بھی…
بلاول بھٹو زرداری کی رات ایک بجے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رات ایک بجے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے، حیدر آباد جلسہ میں شرکت کے بعد بلاول بھٹو زرداری رات گئے ملاقات کیلئے پہنچے.
پیپلزپارٹی کے…
پی ٹی آئی رہنماوں کو بانی چئیر مین عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماوں کو بانی چئیر مین عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ،اسد قیصر،حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفر آج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔
اس…
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر 12 جولائی کےفیصلہ پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر نئے فیصلے سے روک دیا ہے اورقومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے ایک اور وضاحت سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردی گئی۔
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر 12 جولائی کےفیصلہ پر…
سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے…
اغوا اور مزاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، بدمعاشی کرو گے تو ہم بھی بدمعاشی کریں گے، مولانا
فوٹو:اسکرین شاٹ
اسلام آباد:جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی ائی کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد چئیرمین بیرسٹر گوہر، حامد خان، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور عمرایوب شامل تھے
مولانا کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
صدر،وزیراعظم کا منظورکردہ مشورہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوگا،مجوزہ حکومتی ترمیم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئینی ترامیم کےلئے وزیر قانون کا تیار کردہ ڈرافٹ سامنے آگیا،حکومت کا آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 4 میں ترمیم کا فیصلہ،حکومت نے آرٹیکل 63 اے میں ترمیم بھی تجویزکی ہے۔
صدر،وزیراعظم کا منظورکردہ مشورہ کسی عدالت میں چیلنج…
آئینی ترامیم معاملہ ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔
چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم…
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ، مختلف بلز پیش کیے جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جن میں مختلف بلز پیش کیے جائیں گے۔
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کا 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں،…
۔26 ویں آئینی ترمیم،ن لیگ ،پی پی پی اورجے یوآئی کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا۔
26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے حوالے…
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
فوٹو :سوشل میڈیا
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کا آزادانہ اور جمہوری طور پر انتخاب کا حق حاصل ہے، ریاستوں کی…
ایس سی اوسمٹ ،پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے،وزیراعظم
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس میں معنی خیز مذاکرات اور نتائج کا خواہاں ہوں پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، تمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ یقین…
آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ آئینی عدالت کیلئے موجودہ مخالفت ذاتی پسند و ناپسند یا موجودہ سیاسی حالات کی بنیاد پر ہے،…
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہوگا،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن…
شنگھائی تعاون تنظیم کے شیڈول کا اعلان، سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو: سوشل میڈیا
سردار اویس احمد
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے شیڈول کا اعلان، سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایس سی او سربراہان مملکت کا 23 واں اجلاس ہے، ایس سی او کا دو روزہ اجلاس 15 اور…
چین اورپاکستان میں سی پیک سمیت 13مفاہمتی یاداشتوں پردستخط، گوادرائرپورٹ کاورچوئل افتتاح
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسمارٹ کلاس رومز کے حوالے سے دستاویزکا تبادلہ ہوا ہے۔
پروقارتقریب…
وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے وفود سطح کی ملاقات،علاقائی امورزیر بحث آئے
فوٹو: میڈیا ریلیز
اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے چائنیز وفد کی وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے وفود سطح کی ملاقات،علاقائی امورزیر بحث آئے۔
ملاقات کے بعد جاری کردہاعلامیہ میں کہا…
چینی وزیراعظم پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ائر پورٹ پر پرتپاک استقبال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔چینی وزیراعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے چین کے وزیراعظم کو پھول پیش کئے۔…