Browsing Category
ہٹ سٹوری
حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اویس لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، شمسی توانائی کا ذریعہ حیران کن ہے حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
اسلام آباد میں انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے…
پاکستان کے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو، والٹ کے قیام کا اعلان
فائل:فوٹو
لاس ویگاس: پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا بھی اعلان کر دیا۔
اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین، کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہے،ججز آئینی بنچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر کیسے دعوی کیا،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل…
ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے،سپریم کوٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ججز کے تبادلوں سے متعلق کیس میں دوران سماعت سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔
ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ کی خودمختاری،…
وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، غیر متزلزل حمایت پرشکریہ اداکیا
فائل:فوٹو
استنبول: وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دیرینہ، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کی گئی جو مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور ترقی و…
یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
ویلیٹا: یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ کے 193 میں سے 147 رکن ممالک اب تک فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ…
پی ایس ایل 10:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی
فوٹو فائل
لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف…
لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
فوٹو : فائل
اسلام آباد : لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے…
بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے.
پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی…
شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں.…
پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔
چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی…
پاکستان سے جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا،بھارت
فائل:فوٹو
نیودہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کاسرے سے انکار کردیا۔
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا۔…
مخصوص نشستیں کیس،2ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو زبردستی کیسے بٹھائیں، جسٹس محمد علی مظہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ جب دو ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو انھیں زبردستی کیسے بٹھائیں، تمام آئینی بینچز کے لیے نامزد ججز کو بینچ میں شامل…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔
مذاکراتی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر،…
اگر بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اگر اب بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ بھارت کو یہ حقیقت جتنی جلدی سمجھ آ جائے، وہ اتنا ہی…
اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور اثرات پر بات کریں گے، دونوں رہنما پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووٴں کا…
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی…
وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کاکہناہے کہ پائیدار اور طویل مدتی زرعی صنعتی ترقی کی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں زراعت کے ساتھ ساتھ…
چین کی بھارت پر کاری ضرب، ارونا پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
فائل:فوٹو
بیجنگ : چین نے بھارت پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ارونا پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا ہے اور زنگنان کے 27 مقامات کے نام بھی تبدیل کر دیئے ہیں۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کے نام تبدیل…
خطے امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف،پاک بھارت سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جی سی سی خطے میں امن کے خواہاں ہیں، غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں، جی سی سی ممالک اور امریکا کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم…