Browsing Category
جرائم
ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی
آمنہ جنجوعہ
ماحولیات کے عالمی دن پر نایاب کشمیری گرے لنگور کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی،آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے شہر تراڑکھل کے نواحی گاؤں میں نایاب نسل کا گرے لنگور قتل کردیا گیا تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا یہ قتل کس نے کیا ہے.
انسان…
مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر
فوٹو : فائل
مظفر آباد: مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر، کئی دن گزرنے کے باوجود یہ پتہ نہ چل سکا ملزمان کون ہیں نہ دوسرے ڈھکن لگ سکے.
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز…
جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی مزید تفصیلات مناظر عام پر آگئیں، یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاہور میں 9مئی کو جناح ہاوٴس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔ ان شر پسندوں نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جو…
چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقہ چٹھہ بختاور میں ڈکیتی، 25 تولہ سونا اور لاکھوں روپے و ڈالرز لوٹ لئے گئے، ڈکیتی کی بڑی واردات اسلام آباد کےتھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں ہوئی.
تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود چھٹہ بختاور کے گھر میں کی گئی مسلح…
پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آبادپولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے۔
سرکاری وکیل نے آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی پو ، پولیس کے…
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں.
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پرانا گولیمار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں اسٹریٹ کریمنلز،…
ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار
کراچی: ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار ، ملزم شاکر کو عزیز بھٹی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا.
گرفتاری کے بعد ملزم کو ملیر کینٹ انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، ملزم کو…
ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی
ہری پور: ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی ہوئے، فائرنگ کا تبادلہ سرائے صالح کے نواحی علاقے چنگی بانڈی میرا میں ہوا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں…
نقیب اللہ محسود قتل کیس، ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان بری
فائل:فوٹو
کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔
خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 کو درج کیا گیا تھا۔
مقدمے کے…
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی
راولپنڈی : راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی ، قیدی نے خود کو جیل میں اپنے سیل کے باتھ روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق قیدی نے جس وقت خودکشی کی دیگر قیدیوں کی عزیز و اقارب سے ملاقاتیں…
نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے
فوٹو: فائل
کراچی: نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے، تینوں کی لاشوں کو بعد میں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کی شناخت نذر محمد ولد نیاز محمد عمر 24 سال، سعید…
عمران خان حملہ کیس،پنجاب حکومت کاجے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ،…
ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لا ش برآمد
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد پولیس کے ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لا ش برآمد ہوئی ہے ۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔
عبدالقدیر اسلام…
پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری
اسلام آباد: پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا ،مجرم پر جرمانہ کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو 5،5 لاکھ روپے ادا کرنے کاحکم دیاگیا۔
آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا، فیصلے میں…
میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل
فیصل آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور مواد کے مطابق فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے شادی سے انکار پر طالبہ کو اغواء کیا۔…
سفاک بیٹے نے 2ہزارروپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا
لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔
پولیس…
یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
لاہور: یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، معجزانہ طور پر بچ گئی، طلبہ نے زخمی حالت میں فوری اسپتال پہنچایا۔
طالبہ نے خود کشی کی کوشش لاہور کی ویمن یونیورسٹی میں کی، فزکس کی طالبہ نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تاہم…
لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…
دعا زہرہ کا نکاح پڑھوانے والا نکاح خواں گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) دعازہرا کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نےنکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔۔ بوگس نکا ح پڑھایاگیا تھا۔
دعا زہرہ نے کراچی سے لاہور آ کر ایک لڑکے سے شادی کی تھی۔ نکاح کے وقت دعویٰ کیاگیا تھا کہ لڑکی…
اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں
اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔
پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ…