Browsing Category

کالم

بے نظیر بھٹو کی موت آج بھی یاد ہے

خان افسر تنولی زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی سب لوگ اپنے کاموں میں مشغول تھے دن کو میرے ساتھ کام کرنے والے دوستوں نے کہا کہ اگر آج دوپہر کا فنگشن جلدی ختم ہو گیا تو ہم سب بی بی کے جلسے میں جاہیں گے کیونکہ وہ سب پی پی پی کو سپورٹ کرتے تھے…

نواز شریف سکرپٹ سے مطمئن ہیں

انصار عباسی نواز شریف کیا واقعی واپس آ رہے ہیں؟ اس بارے میں بہت شور مچا ہوا ہے۔ ایک طرف ن لیگی رہنما اور سابق ا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان، دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کی حیرانی پھر کچھ صحافیوں کی اپنی اطلاعات، اس سب نے پاکستانی…

بے مثل، بے نظیر

خورشید شاہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا شرف حاصل ہے اور یہ مقام انہوں نے سیاسی تدبر، جہدِ مسلسل اور عظیم قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت حاصل کیا۔ عوام، جمہوریت، انسانی حقوق، دفاعِ وطن اور آئینِ پاکستان…

وزیراعظم کی غلطیاں اور پریشانیاں؟

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے گزشتہ تین سال میں جو غلطیاں کی ہیں اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اب بھی ”زیرتربیت“ حکمران ہیں۔محض غلطیاں تسلیم کرنے سے کام نہیں چل سکتا جب تک کہ انکا ازالہ نہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کو غلطیوں…

وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے

محبوب الرحمان تنولی وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…

خواجہ آصف اگر گستاخی نہ سمجھیں

انصار عباسی 6 جولائی 2020 کو میری ایک ایکسکلوزیو خبر جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔ خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم…

سانحہ اے پی ایس ،سات سال اور اقدامات؟

فہیم خان  سانحات کیسے ہماری زندگی بدل دیتے ہیں ایساہی ایک دلخراش واقعہ آج سے سات برس قبل پیش آیاجب انسانیت کے دشمنوں اور سفاک دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں پر قیامت ڈھائی اس کربناک واقعہ کی چھاپ اور دردآج بھی ان بچوں کے والدین اور…

ایک تھا ’مشرقی پاکستان

مظہر عباس حسرت ہی رہی مشرقی پاکستان دیکھ سکوں۔ میں 13سال کا تھا جب یہ سانحہ رونما ہوا اب اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ تو ایک طویل بحث ہے مگر مجموعی طور پر ہم مغربی پاکستان والے ہی اس کے ذمہ دار ہیں ورنہ دنیا میں کبھی اکثریت بھی اقلیت سے الگ…

سال 2021ء میں کورونا وائرس

فہیم خان سال 2021ء اپنے اختتام کے قریب ہے لیکن سال 2019ء میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں سال 2021 ء کے دوران بھی بدستور جاری رہیں ۔سال دوہزار اکیس کے دوران اگرچہ کورونا وائرس کے خوف میں کمی آئی تاہم کورونا وائرس کی…

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا

یاسر پیر زادہ آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ’’میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا‘‘ رکھی ہے۔ میں اِس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا…

انسانی حقوق کاعالمی دن ،معاشرہ اورہماری ذمہ داری

فہیم خان دنیا کا ہرمذہب برابری کی سطح پر بنیادی انسانی حقو ق کے احترام کادرس دیتاہے انسانی حقو ق سے مراد وہ بنیادی حقوق اورذمہ داریاں ہیں جوکسی قومیت ، مذہب ،رنگ ونسل یارتبے سے قطع نظرہر شخص کو حاصل ہے۔ اسلام میں میثاق مدینہ اور خطبہ…

کرپشن ملک و معاشرے کے لئے ناسور

فہیم خان کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے کیونکہ لاتعدادبرائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں، کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔ یہ بات…

پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟

شمشاد مانگٹ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم…

وزیراعظم صاحب! آخری اوور تک نہ جائیں

محبو ب الرحمان تنولی بھوک اور غربت سے مرتے غریب لوگو ! ٹھہر جاو۔ ۔ ابھی خودکشیاں نہیں کرنیں۔ حکومت احساس راشن پروگرام کا سروے کررہی ہے۔ چند مہینوں کی تو بات ہے ۔۔ سروے مکمل ہوتے ہی غریب گھرانوں کو راشن پروگرام کے تحت ماہانہ ایک ہزار کی…

آڈیو پر ن لیگ سپریم کورٹ کیوں نہیں جاتی؟

انصار عباسی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ وڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی، عدلیہ کے کردار پر سنگین سوال اُٹھا دیے ہیں لیکن عدلیہ کی طرف سے ابھی تک اس مسئلے پر کوئی سو موٹو نہیں لیا گیا۔ اب اپوزیشن تو کیا، حکومت کے لوگ بھی مطالبہ کر رہے ہیں…

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری

جاوید چوہدری فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں شاعری کرتے ہیں دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے…

یہ وقت بھی گزر جائے گا

حامد میر پاکستان کے عام آدمی کی زندگی میں سختیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن یہ عام آدمی آج کل پھر اُمید سے ہے۔ پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے گیٹ نمبر ون سے لے کر کمیٹی روم نمبر سیون تک مجھے کئی سرکاری ملازمین اور افسر ملے۔ ہر کوئی یہ…

پٹے والا آوارہ کتا

احسن وحید ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…

میری پہلی محبت

محبوب الرحمان تنولی میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک…

تلاش جمال میں گم شدہ عورت

خالد مجید وہ میرے سامنے بیٹھا اب چپ چاپ بھاپ اٹھتی کافی پی رہا تھا ۔ ہماری ملاقات کافی عرصے بعدہورہی تھی میں بہت دیر سے اس کی باتیں سن رھا تھا اور خاموش تھا وہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی باتیں کرتا رہا ۔ پھر اسے بلوچستان وزیر…