پاکستان نے اسٹریلیا کو ہرا کر سہ فریقی سیر یز جیت لی

فوٹو : اے ایف پی ہرارے(ویب ڈیسک)  سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

خو شی ہے صفدر نے شیر کی طرح گر فتاری دی، مریم نواز

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک ) مریم نواز نےاپنے شوہر سے متعلق  کہا ہے کہ خوشی ہے کہ صفدر نے شیر کی طرح گرفتاری دی، مجھے بے نظیر سے نہ ملایا جائے میری اپنی الگ پہچان ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہے کہ کیپٹن (ر)…

عمران خان ،شاہد خاقان سمیت 13 امیدواروں کو شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد(وقار فانی مغل )وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں میں انتخابی مہم زوروں پر ہے،پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے امیدواروں نے الیکشن دفاتر قائم کر کے شہر اقتدار میں رنقیں بڑھا دی ہیں۔ بینروں اور…

کیپٹن صفدر گرفتار ،آج عدالت پیش کیا جا ہے گا

راولپنڈی( ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے ایک سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سےنیب اعلامیے کے…

پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کا نوٹس،،، عوام کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں تحفہ مل گیا ،نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 6 روپے 37 پیسے تک سستی کر دیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پٹرول 4 روپے 26 فی…

پیپلز پارٹی خواتین امیدواروں میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد(وقار فا نی سے)پیپلز پارٹی نے جہاں سینیٹ الیکشن میں تھر کی ایک خاتون کو ٹکٹ دے کر شہرت کمائی وہاں عام ا نتخابات میں بھی تمام جماعتوں پر برتری حاصل کرتے ہوئے 43 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ الیکش کمیشن آف پاکستا ن کی جا نب سے عام…

”چندہ ماموں“

شمشاد مانگٹ پاکستان میں دو کام بہت آسان ہیں اول کسی بھی سطح پر چندہ اکٹھا کرنا اور دوم کسی بھی وقت کسی کو بھی ماموں بنانا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ برسر اقتدار لوگوں سے لیکر اور غریب عوام تک یا تو ” چندہ “ اکٹھا کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں…

چک چھیانوے شمالی

 اسلم ڈوگر اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کرنے کے بعد تاج برطانیہ نے براہ راست ہندوستان پر حکومت چلانا شروع کی تو یہاں اپنی سلطنت کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لئے بیوروکریسی کا برطانوی نظام لاگو کیا گیا۔ ہندوستان کی زرخیز…

نواز شریف کو 10مریم نواز7کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کو سزائیں سنا دیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر نے جمعے کو عدالت کے باہر فیصلہ سناتے ہوا بتایا تھا…

قومی لطیفے

شمشاد مانگٹ پاکستان کا پورا نظام ایک لطیفہ ہے۔عوامی مفاد کیلئے بنایا گیا ہر قانون بھونڈا مذاق تو ہے ہی لیکن خوبصورت لطیفہ بھی ہے۔آجکل چونکہ الیکشن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اس لئے ہر امیدوار کی انتخابی مہم میں ہونے والے وعدے اور…

عامر کیا نی کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )راولپنڈی این اے 61 میں پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی لیڈر اور نارتھ پنجاب کے صدر کا اپنے انتخابی حلقے میں دورہ اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر کشمیر کمیونٹی…

نواز شریف و شریف فیملی کو سزا یا بری! فیصلہ6جولائی کو ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ6جولائی تک محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تقریباً ساڑھے 9 ماہ کیس کی سماعت کی، نواز شریف کے…

کرک کی سیاسی قیادت مساہل حل کرنے میں ناکام رہی۔ شاکر ذیشان خٹک

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے34 کرک سے جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار شاکرذیشان خٹک نے کہاہے کہ ضلع کرک کی موجود ہ سیاسی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ہر الیکشن میں عوامی مسائل حل کرنے کے بلند…

پاکستان حج والنٹیر گروپ کی ریاض میں تربیتی ورکشاپ

ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے زیر اہتمام پہلی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد نالج کور اکیڈمی مخرج 9 پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں رضاکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے کوآرڈینیٹر…

تحریک انصاف کے 244امیدوار قومی اسمبلی411صوبوں میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 244 کھلاڑی میدان میں اتار دیئے ، جنرل نشتوں پر 14 خواتین بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار،،جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے لیے 411کھلاڑی میدان میں شیر،تیر اور دیگر جماعتوں کا مقابلہ کریں گے ،…

پاکستان انتخابات۔ 10کروڑ5 5لاکھ ووٹرزکی فہرست جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عام انتخابات کیلئے ووٹرز کی حتمی فہرستیں ریٹرننگ افسران کو فہرستیں بھجوا دی گئیں، ملک میں ووٹرز کی کل تعداد10 کروڑ59 لاکھ55 ہزار409 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد5 کروڑ92 لاکھ24…

شہر شہر مداری

شمشاد مانگٹ عام انتخابات جتنے کیلئے امیدواروں نے شہر شہر اپنے”فن“ کا مظاہرہ شروع کردیا ہے۔اوپر سے نیچے تک”مداری“ جاری ہے۔پارٹی کے سینئر لیڈرز بڑے بڑے جلسوں میں اپنے ”فنِ جادوگری“ سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔عوام کے اندر تحریک…

گرفتاریوں اور نا اہلیوں نے شفاف الیکشن پر سوالیہ نشان لگادیا، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی گرفتاریوں اور نااہلیوں نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان…

شاہد خاقان عباسی بھی توہین عدالت کی ذد میں ، آج سماعت

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلہ پر جج کے خلاف ریمارکس پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی، آج سماعت ہوگی۔ شہری محمد ریاض نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے…

پاک فوج کے 37 افسروں کی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے سینتیس برگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی، ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے9افسران بھی شامل ہیں آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں پروموشن بورڈ نے مجموعی طور…