جے یو آئی س کے قائدمولانا سمیع الحق کو گھر کے اندر قتل کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے کارچوک کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں نامعلوم ملزمان نے مولانا سمیع…

”پکوڑا احتجاج“

شمشاد مانگٹ موجودہ حکومت کے پے درپے اقدامات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کرم فرماؤں کا دعویٰ ہے کہ اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ حکومتی اقدامات کے اب تک ”مزدور رس“ اقدامات سامنے آئے ہیں۔یوٹیلٹی سٹورز کے مزدور ہفتے…

تحریک انصاف حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،پٹرول 5 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔…

کتاب تہذیب ، ثقافت اور معاشرتی ترقی کی آئینہ دار ہے، امتیاز تاج جنڈا

ریاض (ابرار تنولی) کتاب کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے منطقہ شرقیہ کے اہم شہر الخبر میں "ریڈ پاکستان بک کلب" سعودی عرب چیپٹر کی جانب سے اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر مطالعہ کی اہمیت اور اس…

”ایک اور بھوت“

شمشاد مانگٹ یونان کا عظیم فلسفہ دان سقراط یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا،یہ صدیوں برس کا پرانا قصہ ہے۔سقراط نہ صرف مجسمہ ساز بلکہ جذبہء حب الوطنی سے سرشار تھا اوراسی وجہ سے اس نے کئی یونانی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا۔دوست احباب میں…

آج متعدد شہروں میں مو باہل سروس بند ہو گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزارت داخلہ نے آج( منگل)  حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر صوبائی حکومتوں کی طرف سے جی پی آر ایس، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے درخواستوں کی منظوری دے دی ہے۔ موبائل و انٹرنیٹ سروسز سیکورٹی خدشات کی…

محاذ آراہی ٹھیک نہیں،اپوزیشن حکومت کو وقت دے، چوہدری نثار

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بیرون ملک واپسی کے بعد اپنےآباہی حلقے چکری کے مقام پر لوگوں سے خطاب کیا ہے۔  چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وہ فی الوقت کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ھو رہے اس حوالے سے  تمام خبریں…

سعودی عرب میں،، یوم سیاہ کشمیر،، کی تقریب

(الریاض ( رپورٹ : ابرار تنولی سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے اور جاری دہشت گردی کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتخانہ پاکستان، آزاد کشمیر اور پاکستان…

راحت فتح علی سعودی عرب میں فن کا مظاہرہ کر یں گے

الریاض (ابرار تنولی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان سعودی دارالحکومت الریاض میں 2 نومبر کو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستانی کمیونٹی میں جوش و خروش نظر آرہا ہے۔ سعودی عرب میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام 2 نومبر کو سعودی…

پوٹلی والوں کی دعائیں اور بددعائیں

جاوید چوہدری اگر اسلام آباد میں رہتے ہیں تو آپ راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے‘ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف جاتے ہوئے آتا ہے‘ چوک میں ایک پٹرول پمپ اور ایک پرانی مسجد ہے‘ میں 1993ء میں اسلام آبادآیا تو مسجد کے…

دیوسائی ، برفباری میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے نکال لیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)استور کے بلند سیاحتی مقام دیوسائی میں شدید برفباری کے باعث تین دن سے پھنسے غیر ملکی سیاح سمیت نصف درجن افراد کوپاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت نکال لیا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے…

پار ک انکلیو منصبوبے کی تاخیر پر چیئرمین نیب کا جانچ پڑتال کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب کا پارک انکلیو رہائشی منصوبہ آٹھ سال سے زیر تکمیل ہونے پر نوٹس،اربوں روپے وصول کرنے کے باوجود پلاٹ نہ دینے کی شکایات کی جانچ پڑتال کاحکم دے دیا ترجمان نیب کے مطابق سی ڈی اے نے منصوبہ 2011میں شروع کیا،بروقت…

عمران خان کی بموں سے کھیلنے کی عادت

شمشاد مانگٹ پاکستان کے عوام کو اب کم ہی کوئی ”خوشخبری“ ملتی ہے۔ سال میں دو عیدیں خوشی دے جاتی ہیں اور ان میں سے بھی ایک عید پر پاکستان اور پوپلزئی گروپ کے درمیان عید کے چاند کا مقابلہ ہو جاتا ہے اور پوپلزئی بازی مار کر دوعیدوں میں خوشیاں…

دیوسائی میں جرمن خاتون سمیت 10افراد لاپتہ

سکردو(ویب ڈیسک )دیو سائی کے سیاحتی مقام پر ایک جرمن خاتوں سمیت دس افراد دو دن سے لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر استور کا کہنا ہے آج تک لاپتہ افراد نہ ملنے کی صورت میں تلاش کیلئے نئی ٹیم بھیجیں گے پاک فوج سے مدد مانگی جائے گی۔ پیر کو…

وزیراعظم ہاوس کی گاڑیاں،49نیلامی کیلئے پیش، صرف ایک بک سکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم ہاوس کی 49گاڑیاں نیلامی کیلئے پیش ہوئیں مگر صرف ایک گاڑی کی قسمت جاگی ۔ وزیراعظم ہاوس میں مزید 49 گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں اس با ر نیلامی میں خریداروں کی شرکت رہی انتہائی کم رہی۔ صرف ایک گاڑی نیلام…

پاکستان میں 25فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں پاکستان میں 25 فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، اقوام متحدہ کے بہبود آبادی فنڈرز کے ادارے نے عالمی آبادی کے تناسب پر 2018 کی رپورٹ ۔ یہ رپورٹ اسلام آباد میں نپس اور یو این ایف پی اے کے زیر…

Green Pakistan, Green Railway

PRO “If a Muslim plants a tree or sow seeds, and then a bird, or a person or an animal eats from it, it is regarded as a charitable gift (sadaqah) for him.” (Hadith from Bukhari) The plantation drive is the deep-rooted concept in Islam, but…

اصل مقدمہ اور ضمنیاں

شمشاد مانگٹ پاکستان کے انصافی نظام میں”ضمنیاں“ بہت اہمیت رکھتی ہیں۔قتل،اقدام قتل یا پھر لڑائی جھگڑے کی واردات ہو غرضیکہ ہر مقدمے کے اندراج کیلئے پہلے مدعی کو جیب خالی کرنی پڑتی ہے اور پھر ملزمان اپنی مرضی کی ضمنیاں لکھوا کر سرخرو ہوجاتے…

وزیراعظم ہاوس کی49گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم ہاوٴس کی مزید 49 گاڑیاں 17 اکتوبر کو فروخت کے کی جائیں گی نیلامی میں بلٹ پروف اور نان بلٹ پروف گاڑیاں شامل ہوں گی،گاڑیوں کی نیلامی کا آغاز 11 بجے ہو گا۔گاڑیوں کی نیلامی سے قبل معائنہ 15 اور 16 اکتوبر کو وزیر…