اسلام آباد،پہلی ٹرانس جینڈر نے ڈرائیور لائسنس حاصل کرلیا

اسلام آباد( وقار فانی)اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانس جینڈر لیلیٰ علی نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں ٹرانس جینڈر اپنے حقوق کے لیے سرگرداں ہیں،انہیں شناخت مل چکی ہے ووٹر لسٹ میں بھی ان کے ناموں کا…

میاں نوازشریف بھی یوٹرن لے چکے !

شمشاد مانگٹ دس دن پہلے عمران خان نے کالم نگاروں سے ملاقات کے دوران یوٹرن کے حق میں ایسا پالیسی بیان دیا کہ تقریباً ایک ہفتہ ہمارے تجزیہ نگار تحریروں اور ٹی وی ٹاک شوز میں یا تو یوٹرن کی افادیت پر بولتے اور لکھتے ہوئے نظر آئے اور یا پھر…

کیپٹن صفدرعلیل،نجی اسپتال میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک )نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر کو طبیعت بگڑنے پر لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، لیگی رہنما کو سینے اور…

صحافت میں بھونچال

محبوب الر حمان تنولی لوگوں تک خبریں پہنچانے والا میڈیا ان دنوں خود خبر بنا ہوا ہے۔۔۔ کچھ دن ہوئے میڈیا اداروں سے صحافیوں اور کارکنوں کی چھانٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ کبھی خبر آتی ہے فلاں بڑے ادارے سے اتنے لوگ فارغ ہو گئے ہیں۔۔ کبھی پتہ چلتاہے…

مکّار دشمن کی پسپائی

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے بیرونی دنیا کے طوفانی دورے خوب رنگ جما رہے ہیں، سعودی عرب،چین، متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں کے بعد عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے معاشی ہاتھ ملانے کیلئے گئے تھے، جسکا ملائیشین وزیراعظم…

حویلیاں ، بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،3سگے بھائیوں سمیت7افراد قتل

ہری پور (ویب ڈیسک )حویلیاں کے نواحی علاقہ رجوعیہ میں بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں تصادم ، 3سگے بھائیوں سمیت7 افراد قتل، 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رجوعیہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے آپس میں لڑ پڑے تھے جس کے بعد دونوں گروپ ایف آئی آر…

نجوت سدھو کی 28نومبر کو پھر پاکستان آمد،وزیراعظم کی دعوت قبول

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو کو…

کرتار پور بارڈ ر کھولنے کا معاملا ابھی طے ہونا ہے، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کرتارپور راہداری کھولنے کا معاملا بات چیت میں طے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہابارڈر کھولنے کا معاملہ پاک بھارت سفارتی…

خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے کمیشن…

شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان، نجوت سنگھ سدھو

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری کھولنے پر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے بھارتی کرکٹر نے سینٹر فیصل جاوید کو ٹیلی فون کیا ہے ان کا کہنا تھا کہاسلام آبادکرتار پور راہداری کھولنے پر…

پاکستان کی تجویز پر بھارت کرتار پور سرحد کھولنے پر آمادہ

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی کابینہ نے وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس میں کرتار پور منصوبے کی منظوری دی جس کے تحت بھارت پاکستان…

این آر او کرنا ہوتا تو لندن سے آکر جیل نہ جاتا، نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوازشریف کہتے ہیں این آر او کرنے والا لندن سے آ کر جیل نہیں جاتا اور میں اکیلا جیل نہیں گیا بلکہ میری بیٹی بھی ساتھ ہی جیل گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، جس کے بعد انہوں نے…

قومی اسمبلی کی کارروائی پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے پر اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی کارروائی کو پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے کا فیصلہ، سپیکر کی صدارت میں کمیٹی بنا دی گئی، تمام جماعتوں نے بھر پورتعاون کی یقین دہانی کراد ی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس…

ریاض- آر بی پروڈکشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ اور فن فیئر کا انعقاد

ریاض (بیورو نیوز) آر بی پروڈکشن کی جانب سے فن فیئر اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی، اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور نعت…

مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں ، شہریار اکبر خان

جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ اور کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے کشمیریوں کے حقیقی نمائندے غلام محمد صفی کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل شہریار اکبر خان نے کہا کہ کشمیری 27 اکتوبر 1947 کے بعد…

ایمپریس مارکیٹ کراچی کی اصل شکل

ڈاکٹر تو صیف احمد خان رام دین پانڈے انیسویں صدی کے عظیم انقلابی تھے۔ 1857ء میں جب دہلی میں ہندوستانی شہریوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت کے خاتمے کے لیے جنگ آزادی کا آغازکیا اور بوڑھے بادشاہ بہادر شاہ ظفرکو دوبارہ تخت پر بٹھا دیا، تو رام…

ملائشین خاتون اول کی عمران خان کے ساتھ فرمائشی تصویر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے دوران دلچسپ لمحات,ملائشیا کی خاتون اول بھی کپتان کی فین نکلیں,عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کر ڈالی۔ ملائشین وزیراعظم اور خاتون اول کی عمران خان سے ملاقات کے دلچسپ لمحات…

پی ایس ایل فور کی ڈرافٹنگ ،ڈی ویلئر لا ہوری بن گیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئیرز کو چن لیا جبکہ محمد حفیظ بھی ٹیم لاہور کا حصہ بن گئے ہیں۔   مصباح الحق چھکا لگاتے ہوئے پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جبکہ شاہد آفریدی چھٹی…

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،متعدد طلبہ زخمی ، پولیس طلب کی گئی۔ طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے بتایا جاتاہے کہ…

پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کردار جاری رکھے گا لیکن پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے کہا ہے پاکستان…