مودی کا پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا اعتراف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا بلواسطہ اعتراف کرلیا۔
گزشتہ دنوں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور!-->!-->!-->…