ٹی 20سیریز ،آسٹریلیانے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

فائل:فوٹو ہوبارٹ: ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر…

راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں موسم کی صورتِ حال میں بہتری آنے پر راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال میں کل سے معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، تفصیل سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست…

نریندر مودی سے قریبی تعلق رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹرمقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندو خاتون تلسی گبارڈ کو امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ تلسی گبارڈ بطور ڈائریکٹر انٹیلی جنس امریکا کی 18 خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی…

آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹوں لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار کو 20 ہزار جرمانہ کر دیا۔ دوران سماعت، جسٹس…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھرتیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 386 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس،بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل…

۔30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ 30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی۔خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چاہتا ہوں بے شک تنگ گلی سے حل نکلے، بانی پی ٹی آئی سمیت…

وزیراعظم کی طبیعت ناساز،نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موٴخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہو گا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…

بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کے باوجود چیمپئن ٹرافی مظفرآباد نہ لے جانے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کے باوجود چیمپئن ٹرافی مظفرآباد نہ لے جانے دی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کے سامنے بے بسی دکھائی تو پاکستان آئی سی سی کے دباو میں آگیا. بھارت کے دباؤ میں آ کر پاکستان میں ہونے…

پنجاب ٹربیونلز نے 155 درخواستوں میں سے صرف 6 فیصد پر فیصلہ کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: فافن نے الیکشن ٹریبونل سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان بھر کے الیکشن ٹربیونلز نے مزید 20 درخواستوں کا فیصلہ کیا،اب تک مجموعی طور پر 60 درخواستوں پر فیصلہ ہوگیا ہے۔ 337 رپورٹ کے مطابق…

انتخابات میں دھاندلی الزامات، اپوزیشن نے الیکشن کمشنرکا منہ کالا کر دیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : انتخابات میں دھاندلی الزامات، اپوزیشن نے الیکشن کمشنرکا منہ کالا کر دیا، انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر کالا تھے ،سیاہی کے چھینٹے ان کے چہرے کے ساتھ ساتھ ان کی شرٹ پر بھی پڑے۔ دھاندلی میں انتخابات پر…

امریکی ارکان کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے ایک اورخط،پاکستان نے مسترد کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی ارکان کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے ایک اورخط،پاکستان نے مسترد کردیا، امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھا ہے۔ ارکان کانگریس نے خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سےمتعلق ایوان…

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل ، لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دی تھی۔ لڑکی کا شوہر بیرون…

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو سڈنی: دوسرے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا مہمان ٹیم 134 رنز بنا سکی یوں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے…

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے آئی ایم ایف اعلامیہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی…

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی

فائل:فوٹو راولپنڈی : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی گئی نومئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی ، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی عائد نہ…

آرمی چیف عاصم منیر سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں، شیخ رشید احمد

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل مسائل کی طرف آئیں، لوگ…

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

فائل:فوٹو پشاور:سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل…

قوا عد وضوابط کے بغیر آزادی اظہار رائے اخلاقی اقدار کی تنزلی کا باعث بن رہی ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔کہ جامع قوانین اور قواعد و ضوابط کے بغیر غلط و گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز بیانات سیاسی و سماجی…