راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب میں موسم کی صورتِ حال میں بہتری آنے پر راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال میں کل سے معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
یادرہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے شدید دھند اور اسموگ کے پیشِ نظر 17 نومبر سے 24 نومبر تک تعلیمی ادرے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
Comments are closed.