اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
فوٹو:فائل
نیویارک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب…