امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب

فائل:فوٹو دمشق:شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو شام سے اردن منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق ٹریوس…

پی ٹی آئی احتجاج ، گرفتار 32 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں گرفتار 32 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔ شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 32 ملزمان کو رات گئے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، مقدمہ کی سماعت اے…

چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

فوٹو:فائل سانتیاگو:جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔ غیر ملکی میڈیا…

عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامرکا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کے ال راوٴنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اگلی نسل کے لیے ذمے داری…

عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ 20 جنوری سے پہلے متوقع ہے، سینیٹر بشریٰ انجم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی، 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی وفد نے امریکی…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو سنچورین : پاکستانی باولرز بڑے ٹوٹل کا دفاع نہ کرسکے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا میزبان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ پاکستان…

رینجرزاہلکاروں کی شہادت پرعمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف تہرےقتل کی ایف آئی آر

فوٹو: فائل اسلام آباد : تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرزاہلکاروں کی شہادت پرعمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف تہرےقتل کی ایف آئی آر منظرعام پر آگئی یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ہے، مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی مدعیت میں…

آئی سی سی نے کرکٹ چمپئن ٹرافی کےلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی، اعلان کل متوقع

فوٹو: فائل دبئی: آئی سی سی نے کرکٹ چمپئن ٹرافی کےلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی، اعلان کل متوقع ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت اس ایونٹ کے علاوہ مستقبل کے ایونٹس کے انعقاد پر بھی متفق ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے بھارتی…

صدرمملکت نےمدارس رجسٹریشن بل پرفرقہ واریت سمیت 8 اعتراضات اٹھائےہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد : جے یو آئی کے قومی اسمبلی اورسینیٹ سے منظورشدہ بل پر دستخط نہ کرنے کے معاملہ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،صدرمملکت نےمدارس رجسٹریشن بل پرفرقہ واریت سمیت 8 اعتراضات اٹھائےہیں۔ مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے یہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی ۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق منصوبہ پانی کی سپلائی،گندیپانی کی…