پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع

فائل:فوٹو واشنگٹن: بلوم برگ کاکہناہے کہ پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا کہ نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے…

سنجے دت پاکستانی لیجنڈ جاوید میاندادسے ملاقات کے خواہشمند ،خصوصی پیغام جاری کر دیا

فائل فوٹو ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ جاوید میانداد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے…

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ زمیں پاسنگ مارکس بڑھانے پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کے تعلیمی بورڈ زمیں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پورے ملک میں یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کیا جائے گا ۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر…

وزیراعظم آج جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

فائل:فوٹو جھنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج جھنگ کا دورہ کریں گے۔حویلی بہار شاہ پاور پلانٹ جدید ٹیکنالوجی اور فیول ایفیشینسی کی بدولت ایندھن کی مد میں 25 ارب روپے سالانہ کی بچت کرے گا۔ وزیراعظم جھنگ میں 1244 میگاواٹ حویلی بہادر شاہ پاور…

یورپی پارلیمان نے بھارت کو ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:یورپی پارلیمان نے بھارت کو ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا ۔ قرارداد میں بھارتی حکومت اور بی جے پی کی جانب سے کوکی قبائل کی جاری نسل کشی کی خاموش حمایت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ 12 جولائی…

پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر انٹرنیشنل پابندی کے خطرات منڈلانے لگے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستانی ایتھلیٹس کا ڈوپ سیکنڈل منظر عام آگیاکھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام ہوگئی ذرائع کے مطابق پاکستان کے چار ایتھلیٹس، ایک ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے ۔نیشنل…

حکومت کا آئی ایم ایف کے مطالبہ پر بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کا آئی ایم ایف کے مطالبہ پر بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ ،نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں  4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزکورہ اضافہ کرکے حتمی فیصلہ سفارشات حکومت کو بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی…

ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے معروف ہائیکنگ ٹریک ٹریل 3 کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ کوہسار تھانے میں درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعےکے بعد مقدمہ…

دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم نےسی ایم ایچ…

کابینہ کی منظوری سے امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی بلڈنگ بیچ دی گئی

فوٹو: فائل واشنگٹن: کابینہ کی منظوری سے امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی بلڈنگ بیچ دی گئی، بلڈنگ کی چابی حوالے کر نے کی تقریب کا لنکن لائبریری واشنگٹن میں انعقاد ہوا. تقریب میں کانگریس کے ارکان جیسمین اور گریگوری میکس نے شرکت کی، پراپرٹی…