وزیراعظم ، آصف زرداری ملاقات، عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو

فوٹو: فائل لاہور:وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔سابق صدر نے وزیراعظم کے آئی ایم ایف سے امدادی پیکیج کیلئے کلیدی کردار کو سراہا…

پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے متحرک ،رابطے، ملاقاتوں کا آغاز ،جلدنئی پارٹی کا اعلان متوقع 

فوٹو: فائل  پشاور:  سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کردی ہے قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا ،نئی قیمتیں…

نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تفصیل منظرپر عام آگئی 

فائل:فوٹو لاہور: 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونیکی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون بن جائیں گے ،تحقیق

فائل:فوٹو نیویارک: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی…

امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع میں بول پڑیں

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔ امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے…

پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…

امریکی خاتون کی من پسند جیون ساتھی کی تلاش میں مدد پر انوکھی پیش کش

فائل:فوٹو لاس اینجلس: امریکی خاتون نے مسلسل 5 برس تک تنہائی بھری زندگی گزارنے کے بعد کہا ہے کہ جو بھی ان کے لیے اچھے شریکِ حیات کی تلاش میں مدد کرے گا اسے وہ انعام میں 5 ہزار ڈالردیں گی۔ امریکی خاتون پْرامید ہیں کہ انہیں اپنا شوہر ضرور ملے…

پی ٹی آئی رہنماء نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جناح ہاوٴس میں جو نقصان اور توڑ پھوڑ ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی۔ فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور فوج ہی ہمارا مان ہے۔ 9…

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ٹیلی فونک گفتگو ،پروفیشنل ازم کو خراج تحسین پیش کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے ماضی کی پیدا کردہ بداعتمادی کا ذکر کیا۔وزیراعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کے پروفیشنل ازم اور لیڈر شپ کو…